Displaying 2581 to 2590 out of 2940 results
واصب نام رکھنا کیسا ؟
جواب: جائز ہے، البتہ بہتر یہ ہے کہ بچے کا اصل نام ’’محمد‘‘رکھ لیا جائےکہ حدیث پاک میں نام محمدرکھنے کی فضیلت اورترغیب ارشادفرمائی گئی ہے اورپکارنےکے لیےانبی...
بھاری لباس کی وجہ سے دلہن کا بیٹھ کر نماز پڑھنا
جواب: جائز نہیں اور نہ ہی اس صورت میں یہ نمازیں ادا ہوں گی۔ ان نمازوں میں قیام فرض ہے اور میک اپ یا بھاری لباس قیام معاف ہونے کا سبب نہیں۔ قیام نماز کے ...
ہر نوچندی جمعرات کا روزہ رکھنے کی منت مانگنا اور کسی مہینے نہ رکھنا
جواب: جائز نہیں ہوتا اور اگر کسی شرعی عذر کی وجہ سے معین دن کی منت کا روزہ قضاء ہو گیا، تو بعد میں اس کی قضاء کرنا بھی لازم ہوگی۔یعنی اس کے بدلے میں کسی ...
اللہ تعالی کی طرف غلطی کی نسبت کرنا
جواب: جائز قرار دے وہ کافر ہے۔یہ کہنا کہ اللہ تعالی خطا کرتا ہےیا یہ کہنا کہ اللہ تعالی بھولتا ہے یا یہ کہنا کہ اس میں کوئی نقص ہے ،کفر ہے۔‘‘(ایمان کی حفاظت...
ایک سفر میں ایک سے زائد عمرے کرنا
جواب: جائز بلکہ ثواب کا باعث ہے، دوبارہ عمرے کی ادائیگی کیلئے مقامِ تنعیم یا جعرانہ وغیرہ حرم کی حدود سے باہر جا کر مزید عمرے کی نیت سے احرام باندھیں گ...
جدہ آنے والے نے ڈائریکٹ مدینہ شریف جانا ہو تو احرام باندھے گا یا نہیں ؟
جواب: جائز ہے۔(در مختار،کتاب الحج،مطلب فی المواقیت،ج 2،ص 476،دار الفکر،بیروت) بہار شریعت میں ہے"مکہ معظمہ جانے کا ارادہ نہ ہو بلکہ میقات کے اندرکسی اور ...
دو سجدوں کے درمیان دعا پڑھنا
جواب: جائز ہے چاہے وہ دعا قدرے طویل ہو۔ چنانچہ رد المحتار میں ہے :’’ينبغي أن يندب الدعاء بالمغفرة بين السجدتين خروجاً من خلاف الإمام أحمد لإبطاله الصلاة...
عورت کا دستانے اور موزے پہن کر نماز پڑھنا
جواب: جائز ہے، اس میں کوئی حرج یا گناہ نہیں ۔ صدرالشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں:” موزہ پہن کر نماز پڑھنے میں اصلاً کوئی حرج...
حِل میں رہنے والا اگر مکہ مکرمہ جائے تو احرام باندھنا ضروری ہوگا یا نہیں ؟
جواب: جائز ہے بشرطیکہ اس کاحج یا عمرہ کرنے کا ارادہ نہ ہو۔ (ما لم یرد نسکا) کے تحت رد المحتار میں ہے:”اما ان ارادہ وجب علیہ الاحرام قبل دخولہ ارض الح...
بچے کا نام ” خالق “ رکھنا
جواب: جائز نہیں، لہٰذا پوچھی گئی صورت میں بچے کا نام ”خالق “نہیں رکھ سکتے ، بلکہ عبد کی اضافت کے ساتھ ”عبد الخالق “ رکھا جائے جس کا معنی ہے : ”خالق کا بندہ...