Displaying 2531 to 2540 out of 3193 results
دو تھن والی بھینس کی قربانی کا کیا حکم ہے ؟
حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق جس مٹی سے ہوئی اس پرکتنے دن غم و خوشی کی بارش ہوئی ؟
جواب: حکم ہوا کہ اس خاک کا مختلف پانیوں سے گارا بنائیں۔ چنانچہ اس پر چالیس روز بارش ہوئی ۔ انتالیس دن تو رنج و غم کا پانی برسا، اور ایک دن خوشی کا۔ اسی لیے ...
قربانی کے بجائے غریبوں کی مدد کیوں نہیں کی جاتی؟
جواب: حکم ہے اگر ایک بندہ اپنی نماز کے بدلے ویسے کسی کی مدد کردے تو یہ نہیں کہا جائے گا کہ ا سکا فرض ساقط ہوگیا اسے ایسا ہی کرنا چاہیے۔ فرض حج کی جگہ وہ ہس...
کچی مچھلی کھانا کیسا ہے؟
جواب: حکمھا فطھارۃ المذبوح وحل أکلہ من المأ کول ۔“ ترجمہ :ذبح شرعی کا حکم یہ ہے کہ اس سے ذبیحہ پاک ہوجاتا ہے ، اور اگر یہ جانور ماکول اللحم ہوتو اس کا گوش...
مکروہ وقت ختم ہوتے ہی چاشت کی نماز پڑھنے کا حکم
قبر میں میت کے ساتھ تبرکات رکھنا کیسا ؟
سوال: قبر میں میت کے پاس یا قبلے کی جانب تبرکاتِ پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم یا دیگر تبرکاتِ بزرگان دین رکھنے کا حکم بتا دیجئے ؟
غسل فرض ہونے کی حالت میں جسم کا کوئی حصہ پانی میں پڑجانے پر پانی کے مستعمل ہونے کا حکم
دو،تین افراد مل کر جانور ذبح کریں،تو تکبیر کا حکم
حج وعمرہ میں لازم ہونے والے دم کا گوشت کون کھا سکتا ہے ؟
جواب: حکم واضح ہوگیا کہ پہلی صورت میں آپ کا اس طرح براہ راست دم دینے والے سے گوشت لینا اور اور اس کو کھانا جائز نہیں۔نیز جن لوگوں کو معلوم تھا کہ آپ شر...
عورت کے لیے حرم شریف کے اندر مسجد میں نماز پڑھنا افضل ہے یا ہوٹل میں ؟
جواب: حکم یہی ہے کہ نمازیں اپنے گھروں میں ادا کریں ،اور نمازوں کے لئے مسجد میں جانے کی ممانعت ہے چاہے وہ عورت حرمین طیبین میں ہو یا کسی اور مقام پر ۔ لہذا ...