Displaying 2521 to 2530 out of 3999 results
قعدہ اخیرہ کرنے کے بعد کوئی بھولے سے کھڑا ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
کون سی تصویر بنانا جائز اور کون سی ناجائز
جواب: حکم میں ہی نہیں ہے اور اس تفصیل کے مطابق جو پکچرا ٓپ نے بھیجی ہے، اس پر بنی تصویر پر جاندار کی تصویر کا حکم نہیں ہو گا۔...
وتر کی تیسری رکعت میں قعدہ کرکے کھڑے ہوجائے تو نماز کا کیا حکم ہے؟
کالا جادو کرنے کا حکم
سوال: کالا جادو کرنے کا کیا حکم ہے؟
عاشوراء کے دن سرمہ لگانے کا کیا حکم ہے؟
سوال: عاشوراء یعنی دس محرم کے دن سرمہ لگانے کا کیا حکم ہے؟
بچی پر پردہ کرنا کس عمر میں لازم ہے؟
جواب: حکم بھی نہیں ،مگر بچی کی عادت بنانے کے لیے اسے پردے کے احکام و اداب پہلے سے ہی سکھانا و شوق دلانا چاہیے ، تاکہ جب پردہ کرنے کی عمر کو پہنچے، تو بلا...
عورت کا عدت میں کن کن سے پردہ ضروری ہے کیا آسمان سے بھی پردہ کرے گی ؟
جواب: ہوئےمکان کے کھلے حصے یعنی صحن وغیرہ میں آسکتی ہے،اس کودیکھ بھی سکتی ہے،ہاں اس صورت میں جن مردوں سے پردہ کرنا ضروری ہے ،ان سے بے پردگی نہ ہو اس بات ...
نماز میں پیشاب کا قطرہ نکلنا محسوس ہو تو نماز کا حکم؟
سوال: مجھے نماز میں محسوس ہوتا ہے کہ پیشاب کے قطرے آ رہے ہیں لیکن حقیقت میں کچھ نہیں ہوتا اور جگہ خشک ہوتی ہے، اب میرے لیے کیا حکم ہے؟
مردہ خواب میں زندہ دیکھنے کا کیا حکم ہے؟
پہلی صف کا ایثار کرنا
سوال: پہلی صف میں نوجوان بالغ ہوں اور پیچھے والی صف میں بزرگ حضرات کھڑے ہوں ، تو کیا ادب یہ ہے کہ نوجوان پیچھے چلے جائیں اور بزرگ حضرات کو اگلی صف میں جگہ دے دیں یا وہ اپنی صف نہ چھوڑیں اور ثواب کے کام میں ایثار نہ کرنے کے حکم پر عمل کریں ؟ ایک دو بزرگ باتیں کرتے ہیں کہ ہمارے ادب کی وجہ سے چھوٹوں کو پیچھے آنا اور ہمیں آگے جگہ دینی چاہیے ۔