Displaying 2511 to 2520 out of 2759 results
امام مسجد کو فطرانہ دینے کا حکم
جواب: جائز ہے بشرطیکہ وہ سید یا ہاشمی نہ ہو ۔ تنویر الابصار میں ہے” وصدقة الفطر كالزكاة في المصارف“ترجمہ:صدقہ فطر کے وہی مصارف ہیں جو زکوٰۃ کے مصارف ہیں...
کمیٹی رمضان کے بعد نکلنی ہے، تو اس پر زکوۃ ہوگی یا نہیں ؟
جواب: جائز نہیں ۔ رہا آپ کا سوال، تو اس کا جواب یہ ہے کہ جب تک آپ کی کمیٹی نہیں نکلتی اس وقت تک جتنی رقم آپ کمیٹی میں جمع کروا چکے ہیں اس کی حیثیت قر...
نفل یا سنت نماز کے ساتھ قضا نماز کی نیت کرنا
جواب: جائز ہے کہ ہر رُکوع اور ہرسَجدے میں تین تین بار ’’سبحان ربی الاعلی،سبحان ربی العظیم‘‘ کی جگہ صرف ایک ایک بار کہے ۔ مگر یہ ہمیشہ اور ہر طرح کی نَماز م...
ثریا جنت یا ثریا ابرار نام رکھنا
جواب: جائز ہے البتہ اسلامی اعتبار سے بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات،بیٹیوں، نانیوں، دادیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خوات...
بارش کا پانی پی سکتے ہیں یا نہیں ؟
جواب: جائز بھی ہے اور اس میں شفا بھی ہے ، قرآنِ مجید فرقانِ حمید میں اسے”ماء ًمبارکاً “ فرمایا گیا ۔ نیز اسے پینے کا وہی طریقہ ہے جو نارمل پانی پینے ک...
کسٹمرز کے بچے ہوئے کھانے کا حکم
جواب: جائز ہے،لیکن یہ چیز اب بھی بدستور مالک کی ملکیت میں رہے گی۔بزازیہ میں ہے اگر اس کا مالک وہ چیز اٹھانے والے کے ہاتھوں میں پائے تو واپس لے سکتا ہے۔(بحر...
حلق کروانے کے لئے احرام کی اوپر والی چادر اتارنا
جواب: جائز ہے ، اس سے بندہ احرام سے باہر نہیں ہوتا ، احرام چادریں پہننے کا نام نہیں ہے ، اصل احرام مخصوص نیت اورتلبیہ وغیرہ پڑھنے کو کہتے ہیں ،اب احرام شر...
کھڑے ہوکر نماز پڑھنے میں دل نہیں لگتا تو بیٹھ کر نماز پڑھنا
جواب: جائز نہیں اورایسی نمازفرض ترک کرنے کی وجہ سے ہوگی نہیں ۔ لہٰذا جتنی نمازیں اس طرح بیٹھ کر پڑھیں ان نمازوں کو دوبارہ درست طریقے سے ادا کریں ۔ نیز کھڑے...
سود کے پیسے مسجد میں دینے کا حکم
سوال: سود کے پیسے مسجد میں دینا جائز ہے یا نہیں ؟
بتول زہرا نام رکھنے کا حکم
جواب: جائز ہے۔ مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”چونکہ اللہ تعالیٰ نے جنابِ فاطمہ ،ان کی اولاد، ان کے محبین کو دوزخ کی آگ سے دور کیا ہے...