Displaying 241 to 250 out of 309 results
پانی استعمال کرنے سے دورہ پڑے تو تیمم کا حکم
جواب: عبادت کی جائے،کیونکہ اس صورت میں آئندہ نماز کے لئے تیمم کافی نہیں ہو گا۔ ...
بچے کا نام "بینش" رکھنا
جواب: معانی کے لحاظ سے یہ نام رکھنا جائز ہے،البتہ بہتریہ ہے کہ اولاًبیٹے کانام صرف "محمد" رکھیں، کیونکہ حدیث پاک میں"محمد"نام رکھنے کی فضیلت اورترغیب ارشادف...
اپنی تمام عمر کی نیکیاں ایصال کرنا
جواب: عبادت اور ہر عمل نیک فرض و نفل کا ثواب مُردوں کو پہنچا سکتا ہے، اُن سب کو پہنچے گا اور اس کے ثواب میں کچھ کمی نہ ہوگی، بلکہ اُس کی رحمت سے امید ہے کہ ...
بچے کا نام یحیی رکھنا
جواب: معانی اچھے برے ہونے کی وجہ سے شخصیت پراثرپڑتاہے۔ محمدنام رکھنے کی فضیلت: کنز العمال میں روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرما...
بغیرزبان ہلائے قرآن پاک پڑھنا
جواب: عبادت ہے اور یوں دیکھ کر دل میں پڑھا جائے تو اس صورت میں دیکھنےکا اورچھوناپایاجائے توچھونے کاثواب ملے گا لیکن قرآن پاک پڑھنے کا ثواب اسی وقت ملے گا جب...
بچی کا نام ماہ پارہ رکھنا
جواب: معانی ہیں :"چاندکاٹکڑا،خوبصورت،وغیرہ"معنی کے لحاظ سے یہ نام رکھنا جائز ہے، البتہ بہتریہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مط...
توجہ بٹانے والی چیز کا تدارک کئے بغیر نماز پڑھنے کا حکم
جواب: عبادت میں اس طرح کی غفلت کسی طرح مناسب نہیں ہے۔ مراقی الفلاح شرح نور الایضاح میں ہے:’’(و)تکرہ بحضرۃ کل (ما یشغل البال) کزینۃ‘‘ یعنی ہر ایسی چیز ک...
بچے کا نام محمد رحمۃ للعالمین رکھنا
جواب: معانی خاصئہ جناب رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم ہیں اور دوسرا معنی خاصئہ الوہیت ہے ۔ ( فتاوی تاج الشریعہ ، کتاب العقائد ، عقائد متعلقہ اولیا...
بچے کا نام "محمد آدم" رکھنا
جواب: معانی اچھے برے ہونے کی وجہ سے شخصیت پراثرپڑتاہے۔ محمدنام رکھنے کی فضیلت کنز العمال میں روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرما...
بزرگان دین کے لئے نذر ماننا کیسا ؟
جواب: عبادت اپنے ذِمّہ لازم کر لینا ، جو لازم نہیں تھی ، مثلاً یہ کہنا کہ میرا یہ کام ہو جائے ، تو میں 100 نفل پڑھوں گا وغیرہ ، نذرِ شرعی کی کچھ شرائط ہوتی...