Displaying 241 to 250 out of 1176 results
خدا و رسول کی قسم یہ کام نہ کروں گا ، یہ قسم کیوں نہیں؟
سوال: بہارِ شریعت ، جلد دوم ، صفحہ 302 پر مسئلہ نمبر 14 ہے ” خدا و رسول کی قسم یہ کام نہ کروں گا یہ قسم نہیں۔ “ آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ یہاں قسم کا لفظ موجود ہے تو قسم کیوں نہیں ہو رہی؟
بیٹی کو وراثت سے حصہ نہ دینا کیسا؟
جواب: رسول کی اطاعت کرے تو اللہ اسے جنتوں میں داخل فرمائے گا، جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں۔ ہمیشہ ان میں رہیں گےاور یہی بڑی کامیابی ہےاور جو اللہ اور اس کے ...
بچی کا نام "رائبہ" رکھنا
جواب: اردو ، ص 269 ، خزینہ علم و ادب،لاہور) الفردوس بماثور الخطاب میں ہے:”تسموا بخياركم“ترجمہ: اچھوں کے نام پر نام رکھو۔(الفردوس بماثور الخطاب، جلد2، صف...
علاج کے لیے دم کی ہوئی ڈوریاں ہاتھ، پاؤں میں باندھنا
جواب: رسول اللہ ، ادع اللہ لي بالشهادة، فقال رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم: «ائتني بشعرات» قال: فأتاه، فقال النبي صلى اللہ عليه وسلم: «اكشف عن عضدك» قال: فر...
رضاعی خالہ زاد بہن سے پردہ ہوگا یا نہیں؟
جواب: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے غیر عورتوں کے پاس جانے کو منع فرمایا، ایک صحابی انصاری نے عرض کی: یا رسول اللہ ! جیٹھ دیور کے لئے کیا حکم ہے؟ ف...
خرگوش حلال ہے یا حرام؟
جواب: رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم بورکھا او فخذیھا قال فخذیھا لا شک فیہ فقبلہ قلت و اکل منہ قال و اکل منہ ‘‘ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سےمروی ہے ...
کان،ناک،ہونٹ وغیرہ میں بالیاں پہننے اور وضو و غسل کا حکم ؟
جواب: رسول اللہ صلى اللہ عليه و سلم“ترجمہ:بچی کے کان میں سوراخ نکالنے میں کوئی حرج نہیں ،کیونکہ لوگ زمانہ جاہلیت میں یہ عمل کرتے تھے اورنبی کریم صلی اللہ تع...
میلاد کے موقع پر سجاوٹ کی جگہ غریب کی مدد کرنا کیسا؟
جواب: رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم سئل عن صوم الاثنين؟ فقال: «فيه ولدت وفيه أنزل علي»‘‘ ترجمہ:اللہ تعالی کے رسول صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم سے پیرشریف کے...
حیض والی عورت کا دوپٹہ لے کر نماز پڑھنا
جواب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: ناولینی الخمرۃ من المسجد ، قالت، فقلت:انی حائض ، فقال:ان حیضک لیس فی یدک“یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ ...
جنات میں نبی و رسول ہوئے ہیں یا نہیں ؟
سوال: کیا جنات میں بھی نبی یا رسول گزرے ہیں؟