Displaying 2461 to 2470 out of 3255 results
قرآن کی بعض آیات نے بعض کو منسوخ کردیا، اس کی مراد کیا ہے؟
جواب: ہونے کا مطلب یہ ہے کہ جو حکم پہلے تھا ، اب وہ حکم نہیں رہا ۔ اب نیا حکم جاری ہوگیا مثلاً ابتدا میں مسلمان بیت المقدس کی طرف رخ کر کے نمازیں ادا کرتے ت...
جس کا اپنا عقیقہ نہ ہوا ہو کیا وہ اپنے بچوں کا عقیقہ کرسکتا ہے؟
جواب: ہونے کی صورت میں والدین اس کی شفاعت سے محروم ہوں گے ۔ اور جو افراد بڑے ہوچکے ہیں ان کا عقیقہ نہیں ہوا ہے تو اگر وہ چاہیں توا پنا عقیقہ خود ...
شوہرنے مرنے سے پہلے عدت نہ کرنے کی وصیت کی ہو توکیا حکم ہے؟
جواب: فرض ہے ، جس کوچھوڑنے پر وہ سخت گنہگار ہوگی ۔ محیط برھانی میں ہے "فتجب عدة الوفاة بانتهاء النكاح"ترجمہ:عدت وفات واجب ہوتی ہے نکاح کے ختم ہونے کی ...
میت کے ترکے سے تیجے،چالیسویں کا کھانا کھلانا کیسا؟
جواب: ہونے پر اس کے ترکے میں وارثوں کا حق ہوتا ہے اور شرعاً وہی اس کے مالک کہلاتے ہیں ،اس لیے اگر اس کے تمام وارث بالغ ہیں تو ان سب کی اجازت سے ترکے میں سے ...
بیوی کے فوت ہونے سے نکاح ٹوٹتا ہے یا نہیں؟
اپنی بیوی کو طلاق دے دی ہےتو اب بچے کس کےپاس رہیں گے؟
جواب: ہونے تک اوربچی جب تک کنواری ہو باپ کی پرورش میں رہتی ہے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ...
کرائے پر دِیے ہوئے گھر کی وجہ سے قربانی کا حکم ؟
جواب: ہونے کی وجہ سےاس )میں سے کچھ حصہ رہائش کی ضرورت سے زائد ہو، تو اس زائد حصہ کی قیمت نصاب میں شامل کی جائے گی، اور اس نصاب سے صدقہ فطر اور قربانی واجب ہ...
عدت والی عورت کا عید ملنے کے لیے گھرسے نکلنا
جواب: ہونے تک اسی مکان میں رہنا واجب ہے، سوائے یہ کہ کوئی عذرِ شرعی ہو ۔ اللہ تعالیٰ ارشادفرماتاہے:’’ لَا تُخْرِجُوْهُنَّ مِنْۢ بُیُوْتِهِنَّ وَ لَا یَخ...
طوافِ زیارت سے پہلے اورل سیکس کرنے کا حکم
جواب: ہونے سے متعلق،الاختیار لتعلیل المختار میں ہے: ’’(وإن جامع بعد الحلق، أو قبل، أو لمس بشهوة فعليه شاة) لبقاء الإحرام في حق النساء، وسواء أنزل أو لم ينزل...
سحری کے بغیر نفل روزہ رکھا تو روزہ ہو گیا ؟
جواب: ہونے کے لیے ضروری ہے کہ اس نیت سے رجوع کرنا نہ پایا جائے۔ جیسا کہ بحر الرائق، محیط برہانی وغیرہ کتبِ فقہیہ میں مذکور ہے: ”والنظم للاول“اعلم أن النية م...