Displaying 2401 to 2410 out of 3135 results
مسلمان کا ہندووں کے تہوارپران کوبکرے بیچنا
جواب: دینا حرام ہے اور اس کا روپیہ حرام، پھر بتوں پر چڑھانے کے نیت سے ہو تو اور سخت، اور اگریہ نہیں بلکہ ہندو کا مال اس کی رضاسے ایک نام عقد کے حیلہ سے حاصل...
پیٹ میں موجودبچے کے صدقہ فطرکاحکم
سوال: پیٹ میں جو بچہ ہو کیا اس کا بھی صدقہ فطر دینا لازم ہے؟
شادی کے موقع پردودھ پلائی کی رسم کا حکم
جواب: دینا چاہے مگر ناگواری کی حدتک اِصرار یعنی ضد کر کے اسے مجبور کر کے زیادہ لیے جائیں یا وہ اس خوف سے رقم دےکہ نہ دینےکی صورت میں اسے برا بھلا کہا جائےگا...
صدقۂ فطر کی رقم مسجد کی تعمیر میں دینا
کسی کواپنا گردہ دینا شرعی طور پر کیسا ہے؟
گالی کا مطلب اورماں باپ کو گالی دینے کاحکم
جواب: دینا ناجائز وحرام ہے ،اگرچہ وہ اپنی اولادوغیرہ کے ساتھ براکرتے ہوں یا کسی اور گناہ کے مرتکب ہوں۔ ہاں ان سے نرمی وادب کے ساتھ گناہ وظلم سے باز رہنے کی...
نماز میں اشارے سے کسی بات کا جواب دینا کیسا؟
نماز میں ہلنا جھلنا کیسا ہے ؟
جواب: دینا اور کبھی دوسرے پر،یہ سنت ہے۔ فتاوی ہندیہ میں ہے” ويكره التمايل على يمناه مرة وعلى يسراه أخرى. كذا في الذخيرة“ترجمہ: نماز میں دائیں طرف اور ...
وضو کے بعد پانی پوچھنا چاہیے یا نہیں ؟
سوال: وضو کرکے پانی بدن پہ رہنے دینا ہے( یعنی وضو کا پانی پونچھ سکتے ہیں) یا بدن پر ہی خشک کرنا ہے ،کوئی حدیث شریف اس بارے میں ہو کہ سنت کیا ہے ؟
جلدی نماز عید پڑھ لینے والوں کا دوسروں کی قربانی کرنا کیسا؟
جواب: دینا جائز ہےاور ان افراد کی قربانی بھی ہوجائے گی، کیونکہ جہاں متعدد جگہ عید کی نماز ہوتی ہو ، وہاں پہلی جگہ نماز ہوچکنے کے بعد قربانی جائز ہے یعنی یہ...