Displaying 2401 to 2410 out of 2540 results
طلاق کے بعد سسر محرم رہے گا یا نہیں؟
جواب: پاک میں ارشادخداوندی ہے :( وَ حَلَآىٕلُ اَبْنَآىٕكُمُ الَّذِیْنَ مِنْ اَصْلَابِكُمْۙ)ترجمہ: اور تمہاری نسلی بیٹوں کی بیبیاں(تم پرحرام ہیں )۔(سورۃ...
احرام کی حالت میں احتلام ہوگیا یا بیوی کا بوسہ لے لیا، تو دم لازم ہوگا یا نہیں؟
جواب: پاک ہوااسے پاک کرلیاجائے یادوسری چادرپہن لی جائے ۔البتہ اگر احرام کی حالت میں معاذاللہ کسی نے مشت زنی کی اور انزال ہوگیاتودم لازم ہوجائے گا۔ یونہی عور...
غیر ضروری بال ہمیشہ کے لئے ختم کرنے کا حکم
جواب: پاک صلی اللہ علیہ والہٖ و سلم نے ارشاد فرمایا : ’’ لا ينظر الرجل إلى عرية الرجل ولا المرأة إلى عرية المرأة ‘‘ یعنی ایک مرد دوسرے مرد کے اور ایک عورت...
اللہ کے نام والا لاکٹ عورت کا بے وضو یا ناپاکی کی حالت میں پہننا
دیوالی کی مٹھائی کھانا کیسا ؟
جواب: پاک چیزکا شامل ہوناثابت نہ ہو۔ چنانچہ ملفوظات اعلی حضرت میں امام اہلسنت سیدی اعلی حضرت رحمہ اللہ تعالیٰ سے پوچھا گیا کہ: " کافر جو ہولی د...
کتا کپڑوں سے چھوجائے تو کیا وہ کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟
سوال: کتا اگر کپڑوں سے چھوجائے تو کیا وہ کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟
سُعَیْرَہْ نام رکھنا کیسا ؟
جواب: پاک صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی صحابیہ حضرت سعیرہ اسدیہ رضی اللہ عنہا کا یہ نام ہے ۔ چنانچہ اسد الغابہ میں ہے : ”سعيرة الأسدية س: سع...
مرد کا غیر ضروری بال شیو کرنا(مونڈنا) کیسا؟
جواب: پاک کرنا ہے اور وہ سب طریقوں میں حاصل ۔ مگر حلق مر دمیں بہ نسبت قصر ونتف وتنور کے افضل ہے کہ احادیث خصال وعامہ کتب فقہ میں اس خصلت کا ذکر بلفظ حلق واس...
پٹاخے اور آتشبازی کا سامان بیچنا
جواب: پاک میں ارشاد فرماتا ہے:(وَلَا تَعَاوَنُوۡا عَلَی الۡاِثْمِ وَالْعُدْوانِ)ترجمہ کنز الایمان: گناہ اور زیادتی پر باہم مدد نہ دو (پارہ 06،سورہ مائدہ ،آ...
عورت ساٹھ سال کی ہوجائے تو کیا پردہ ساقط ہوجاتا ہے ؟
جواب: پاک میں ہے:”وَ الْقَوٰعِدُ مِنَ النِّسَآءِ الّٰتِیۡ لَا یَرْجُوۡنَ نِکَاحًا فَلَیۡسَ عَلَیۡہِنَّ جُنَاحٌ اَنۡ یَّضَعْنَ ثِیَابَہُنَّ غَیۡرَ مُتَبَرِّ...