Displaying 2391 to 2400 out of 2816 results
خشک ناپاک کارپیٹ پر گیلے پاؤں کے ساتھ چلنا
سوال: ناپاک کارپیٹ کو کپڑے سے صاف کرکے خشک کردیا پھر اس کے بعد اگر ہم گیلے پاؤں لے کر اس ناپاک جگہ سے گزرتے ہیں تو کیا وہ گیلے پاؤں نا پاک ہو جاتے ہیں؟
خاکِ شفا کیا ہے اور اسے استعمال کرنے کا کیا حکم ہے ؟
جواب: پاک سےخاک شفا لانا اور اسے دواءً استعمال کرنا سنت مسلمین ہے، اس کا ماخذ یہ حدیث ہے کہ حضور نے فرمایا"تربۃ ارضنا یشفی سقیمنا" ہماری زمین مدینہ کی مٹی ب...
شوہر کی اجازت کے بغیر اس کا مال خیرات کرنا
جواب: پاک کی شرح کرتے ہوئے فرماتے ہیں:’’اعلم انہ لابد فی العامل وھو الخازن وفی الزوجۃ والمملوک من اذن المالک فی ذلک فان لم یکن لہ اذن اصلا فلا یجوز لاحد من ...
حساب لگا کر بچے کا تاریخی نام رکھنا
جواب: پاک میں اچھوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے ۔ امام اہلسنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ سے کسی نے عرض کی: حضور! میرے بھتیجا پی...
کیادرندوں(مثلا:شیر ، چیتے وغیرہ)کی کھال پر بیٹھنا گناہ ہے ؟
جواب: پاک میں اس سے ممانعت وارد ہوئی نیز اس سے مزاج میں سختی اور تکبر پیدا ہوتا ہے،لہٰذا س سے بچنا چاہئے۔ ہاں بکرے کی کھال پر بیٹھنے سے مزاج میں نرمی اور ا...
ہبہ نام رکھنا کیسا ؟
جواب: پاک میں اس کی ترغیب دلائی گئی ہے ۔بچہ ہوتوسب سے بہترہے کہ اولااس کانام محمدرکھاجائے تاکہ اس کی احادیث میں بیان کردہ فضیلتیں حاصل ہوں اورپھرپکارنے کےلی...
ثقلین نام رکھناکیسا؟
کیا عصا استعمال کرنا سنت ہےاور کیا کسی صحابی سے ثابت ہے؟
جواب: پاک میں حضرت سیدناموسی علی نبیناوعلیہ الصلوۃ و السلام کے عصا کاذکرہے ،جوسانپ بن جاتا تھا اورحضرت سلیمان علی نبیناوعلیہ الصلوۃ و السلام کےعصا کا ...
جمعہ کے دن عربی خطبہ سننا فرض ہے یا واجب
جواب: پاک میں ہے:’’عن أبي هريرة يبلغ به النبي صلى الله عليه و سلم : إذا كان يوم الجمعة كان على كل باب من أبواب المسجد يعني ملائكة يكتبون الناس على منازلهم ا...
مراہق کا بے وضو قرآن پاک چھونا