Displaying 231 to 240 out of 612 results
کسی حلال چیز کو اپنے اوپر حرام کرنا قسم ہے یا نہیں ؟
سوال: اگر کوئی کسی حلال چیز کے بارے میں کہے کہ فلاں چیز مجھ پر حرام ہےتو کیا یہ کہنا قسم شمار ہوگا ؟
رزق حلال میں برکت کے اسباب کیا ہیں ؟
سوال: رزق حلال میں برکت کیسے ہو؟
جانوروں کو آپس میں لڑوانے کا کیا حکم ہے؟
جواب: حلال نہیں۔ (شعب الايمان، جلد8، صفحہ 483، مطبوعہ مکتبۃ الرشد، ریاض) شارِح بخاری علامہ بدرالدین عینی رحمۃ اللہ تعالی علیہ (سالِ وفات:855ھ/1451ء) لکھت...
پی ایل ایس (PLS) اکاؤنٹ کے ذریعے ملنے والے نفع کا حکم ؟
جواب: حلال ہے،اس کو استعمال کر سکتے ہیں، لیکن اس رقم پر نفع کے نام پر بینک کی طر ف سے جو زیادتی ہے، وہ چونکہ سود ہے،لہذا آپ پر لازم ہے کہ اولاً اسے وصول ہی ...
کیا ماموں کی پوتی سے نکاح ہوسکتا ہے؟
جواب: حلال ہے شرعاً اس میں کوئی حرج والی بات نہیں۔ جن عورتوں سے نکاح کرنا حرام ہے ان کے تفصیلی ذکر کے بعد ارشادِ باری تعالیٰ ہے: ﴿ وَاُحِلَّ لَکُمۡ مّ...
مرغی کی کھال کھانے کا حکم
جواب: حلال مرغی کی کھال کھانا حلال ہے۔ فتاوی رضویہ میں ہے:’’مذبوح حلال جانور کی کھال بے شک حلال ہے، شرعاً اس کا کھانا ممنوع نہیں،اگرچہ گائے بھینس بکری ک...
کیا اللہ کے نیک بندوں کو وسیلہ بنانا شرک ہے؟
جواب: حلال بلکہ سنت ہے، معاذاللہ من سوء الفھم پہلا جواب: تَوَسُّل دو طرح کا ہے۔(1) شِرْکیہ (2) شرعیہ مذکورہ آیت کریمہ میں جس تَوَسُّل کو شرک ق...
کیا مسجد یا فنائے مسجد میں بھیک مانگنے والے کی مدد کر سکتے ہیں ؟
جواب: حلال نہیں اور بے مانگے کوئی خود دیدے، تو لینا جائز اور کھانے کو اس کے پاس ہے، مگر کپڑا نہیں ، تو کپڑے کے لیے سوال کر سکتا ہے۔ یوہیں اگر جہاد یا طلبِ ع...
ہندو کی ذبح کی ہوئی مرغی مسلمان کھا سکتا ہے؟
سوال: حلال جانور جیسے مرغی اگر کوئی ہندو ذبح کرے، تو کیا مسلمان اسے کھاسکتا ہے؟
بنگش مچھلی اور مارلن مچھلی حلال ہے یا حرام ؟
سوال: بنگش مچھلی اور مارلن مچھلی حلال ہے یا حرام ؟