Displaying 231 to 240 out of 712 results
چپل پہن کرطواف کرنا کیسا ہے ؟
جواب: پاکی سے بچانے کا حکم ہے،اورچپل اگر غیر استعمالی(New) ہو تو اُسے پہن کر بھی طواف کرنا مناسب نہیں کہ چپل پہن کر طواف کرنا اور یونہی مسجد میں چپل پہن کر...
عدت میں کیے جانے والے نکاح کاحکم
جواب: احکام ہوں گے جواوپرمذکورہوئے کہ پہلے شوہرکی اگرابھی عدت باقی ہے تواسے گزارکرعورت اس دوسرے سے یا کسی اورسے نکاح کرسکے گی اوراگرپہلے شوہرکی عدت ختم ہوگئ...
جس نے پہلے حج نہ کیا ہو ، اسے حجِ بدل کے لیے بھیجنا کیسا ؟ نیز حجِ بدل والا نیت کیا کرے گا ؟
جواب: احکام جاننے کے لیے بہارِ شریعت،ج1،حصہ6،ص1201سے حجِ بدل کی شرائط کا مطالعہ فرمائیں ۔رفیق الحرمین ص208تا212پر بھی ان کی تفصیل دیکھی جا سکتی ہے۔ ...
ٹرانسجینڈر(Transgender)کی شرعی حیثیت ؟
جواب: احکام جُدا ہیں اوراس کے لیے ایسے اَفْراد کو شرعی رہنمائی لینی چاہیے۔لہٰذاتمام مسلمانوں کوچاہیے کہ اللہ تعالیٰ اوراس کے رسول صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَل...
گاڑی کی سیٹ پاک کرنے کا طریقہ
جواب: پاکی کو دور کرنا ہے۔ (2)اگر خود سیٹ ایسی چیز کی بنی ہوئی ہو یا اس پر کَوَر،وغیرہ کوئی ایسی چیز چڑھائی گئی ہو جس میں مسام نہ ہوں اور کوئی لیکوڈ چیز...
ناپاک کپڑوں میں تلاوت اور ذکرواذکار کرنا
جواب: پاکی دور کرکے تلاوت قرآن،ذکر واذکار،درود شریف وغیرہ پڑھا جائے ۔ چنانچہ صدر الشریعہ بدر الطریقہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ، بہار شریعت م...
کیا زنا کرنے سے نکاح ٹوٹ جائے گا
جواب: احکام کے مطابق پردے کو یقینی بنائیں۔ البتہ دیور کےزنا کرنے کے سبب عورت کا اپنے شوہر سے نکاح نہیں ٹوٹے گا، وہ بدستور اپنے شوہر کے نکاح میں رہے گی۔ ...
پانی کی ٹینکی سے چھپکلی زندہ نکل آئے تو اس پانی سے کپڑے دھونا اور وضو کرنا کیسا؟
جواب: پاکی لگی ہو تو کنویں میں سے کچھ بھی نہیں نکالا جائے گا سوائے اس کے کہ اس کا منہ پانی میں داخل ہوجائے تو اس کے جھوٹے کا اعتبار ہوگا،اگر اس کا جھوٹا نج...
اللہ کے نام والا لاکٹ عورت کا بے وضو یا ناپاکی کی حالت میں پہننا
حیض کی حالت میں حروفِ مقطعات والا وظیفہ پڑھنا
جواب: پاکی کی حالت میں حروفِ مقطعات پڑھنے کے متعلق ایک اور مقام پر فرماتے ہیں:”بحالتِ جنابت اسے نہیں پڑھ سکتا کہ حروفِ مقطعات کے معنی اللہ و رسول ہی جانتے ہ...