Displaying 231 to 240 out of 518 results
پیشاب یا خون چمکنے کے بعد پانی میں ہاتھ ڈالا تو پانی مستعمل ہوگا یا نہیں؟
جواب: وضو ٹوٹ جاتا ہے، بہنا ضروری نہیں، جبکہ خون یا پیپ یا زرد پانی کا مسئلہ یہ ہے کہ یہ اگر کہیں سے نکل کر بہیں اور اس بہنے میں ایسی جگہ پہنچنے کی صلاحیت ...
تیمم والے کے پیچھے وضو والے کی اقتداء
سوال: امام تیمم کر کے آیا ہواور مقتدی وضو کیے ہوئے ہوں، تو کیا امام اُن کی امامت کرواسکتا ہے؟
گانا گانے یا سننے سے وضو ٹوٹے گا یا نہیں ؟
سوال: کیا گانا گانے یا سننے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟
نماز کا وقت تنگ ہونے کی وجہ سے تیمم کرنا
سوال: اگر ہم پاک ہیں لیکن نماز پنجگانہ کےوقت میں اتنی وسعت نہیں کہ ہم وضو کرکے نماز پڑھ سکے،توکیا اس صورت میں تیمم کرکےنماز پڑھنے کی اجازت ہوگی ؟
جس کپڑے سے وضو کا پانی صاف کیا اس پرنماز پڑھنا
سوال: وضو کے بعد جس کپڑے سے ہاتھ منہ کو صاف کیا ہو، اس پر تو مائے مستعمل لگا ہوا ہوتا ہے، کیاوہ کپڑا زمین پر بچھا کر نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
وضو میں کان کی لَو دھونے کا حکم
سوال: وضو میں چہرہ دھونے کے متعلق کہا جاتا ہے کہ ایک کان کی لو سے دوسرے کان کی لو تک دھونا ضروری ہے۔ اس حوالے سے معلوم یہ کرنا ہے کہ وضو میں کان کی لو دھونا بھی ضروری ہے یا نہیں؟
چہرے کے مہاسے وضو کرتے ہوئے بہیں تو کیا کریں ؟
سوال: اگر کسی کے چہرے پر مہاسے ہوں اور جب وہ وضو کرتا ہے یا وضو کرنے سے پہلے صابن سے منہ دھوتا ہے ، تو مہاسوں سے خون یا دیگر رطوبتیں نکلتی ہیں ، اگر نماز کا وقت کم ہو ، تو اسے کیا کرنا چاہیے ؟
وضو کے دوران کچھ قطرے مگ میں گرجایئں تو پانی مستعمل ہوگا یا نہیں؟
سوال: وضو کرتے وقت دھلے ہوئے عضو ( مثلاً ہاتھ کے پنجوں سے) ٹپک کر پانی کے قطرات مگ میں ٹپکیں تو مگ کا پانی مستعمل کہلائے گا یا نہیں ؟
نماز میں آخری سلام پھیرتے وقت شدت سے گیس آجائے، تو نماز کا حکم
جواب: وضو نہیں ٹوٹے گا اور نماز بھی نہیں ٹوٹے گی۔ لیکن اگر آپ کی مراد گیس کا خارج ہونا ہے تو اس کی چندصورتیں ہیں۔ (1) قعدۂ اخیرہ کے بعداگر ابھی ت...
بلی کے جوٹھے پانی سے وضو ہوسکتا ہے یا نہیں؟
سوال: بلی کے چھوڑے ہوئے جوٹھے پانی سے وضو ہو سکتا ہے یا نہیں؟