Displaying 231 to 240 out of 449 results
مقدس تحریر والے کاغذات ردّی میں بیچنا کیسا؟
جواب: چیزوں کو ردّی میں بیچنے اور خریدنے کی گنجائش کیسے ہوسکتی ہے؟کئی اخبارات میں بھی آیات، ان کا ترجمہ، احادیث اور دیگر مقدس کلمات لکھے ہوتے ہیں اور کتنی ب...
کاریگروں کا گھروں میں کام کرتے ہوئے پرانا سامان خود رکھ لینا کیسا؟
جواب: چیزوں کا حکم الگ ہے مگر احتیاط اسی میں ہے کہ کسی چیز کے بارے میں آپ کا خیال یہ ہے کہ یہ پھینکی جائے گی تب بھی مالک سے پوچھ لیا جائے۔ جب تک چیز مالک کے...
ڈکیتی کے دوران اگر ڈاکو کو قتل کر دیا تو کیا اس کی نماز جنازہ نہیں پڑھیں گے؟
جواب: چیزوں میں سے ایک چیز ڈاکہ زنی ہے کہ ڈاکو لوٹ مار کر کے مال اور جان کو نقصان پہنچاتے ہیں جو کہ اسلامی ریاست میں رہنے والے افراد کے لئے تکلیف کا با...
شرکت اور اس کے ضروری احکام
جواب: چیزوں کی یہ تفصیل ہے۔ پھر اس کی روشنی میں شرعی رہنمائی کی جا سکتی ہے۔ پارٹنر شپ (Partnership)کا معاہدہ (Agreement)ختم کرنے کا طریقہ اگر کوئی ...
پروڈکٹس کی تشہیر کے لئے اجارہ کرنا کیسا؟
جواب: چیزوں کاجائز طور پر ایڈ تیار کرنا اور پھر اسے جائز ذرائع سے عام کرنا ایک قابلِ اِجارہ کام ہے۔ لہٰذا سوال میں مذکور آپ کا اِجارہ شرعاً جائز ہے کہ جس می...
نفع کی شرح فیصد ،نفع پر طے کی جائے گی یا سرمایہ پر؟
جواب: چیزوں کو دیکھ کر اتفاق کرتے ہیں مثلاً کیپٹل کس کا زیادہ ہے یا کام کون کتنا کر رہا ہے ، اس میں کوئی حرج نہیں۔ بس یہ ضروری ہے کہ جو کام نہیں کر رہا یعنی...
حالتِ زکام میں بغیر کسی مرض کے سرخی مائل رطوبت نکلنے سے کیا وضو ٹوٹ جائے گا؟
جواب: چیزوں کے بیان میں ہے:”ما يخرج من غير السبيلين ويسيل إلى ما يظهر من الدم والقيح والصديد والماء لعلة وحد السيلان أن يعلو فينحدر عن رأس الجرح ۔۔۔۔الدم و...
حالتِ احرام میں سر یا داڑھی کے بالوں میں کنگھی کرنا کیسا ؟
جواب: چیزوں کی قیمت بھی دی جا سکتی ہے اور گندم یا جَو کا آٹا یا ستو بھی دے سکتے ہیں۔ فتاویٰ عالمگیری میں ہے:’’ھی نصف صاعٍ من بر او صاعٍ من شعیر او تمر و...
قسطوں پر خریدے گئے پلاٹ کے مہنگا ہوجانے کی صورت میں زکوٰۃ کا حکم
جواب: چیزوں مثلاً رہنے کا مکان،پہننے کے کپڑے وغیرہ)کو نکالنے کے بعد وہ مالکِ نصاب بنتا ہواورزکوٰۃ کی ادائیگی میں قیمتِ خرید کا اعتبار نہیں،بلکہ جس تاریخ زی...
اپنے لیے بیماری کی دعا کرنا کیسا؟
جواب: چیزوں کی دُعا مانگی جارہی ہوتی ہے ،حالانکہ شرعی طور پر ایسی دعا کرنے کی اجازت نہیں ہوتی اور اپنے لیے کسی سخت بیماری کی دعا کرنا بھی شریعت میں ...