نمازی کے ہاتھ میں موجود زخم سے دورانِ نماز فقط خون چمکا ہوتو کیا اس صورت میں وضو ٹوٹ جائے گا ؟
جواب: نجاست کا فقط ظاہر ہونا ہے جبکہ غیر سبیلین میں اس نجاست کا بہنا مراد ہے۔(تنویر الابصار مع الدرالمختار، کتاب الطھارۃ، ج01،ص285-284،مطبوعہ کوئٹہ، ملتقطاً...