بٹیر ، تیتر ، ہدہد ، چڑیا ، بگلا ، مرغابی ، بلبل ، مور ، طوطا و دیگر چند پرندوں اور خرگوش کے حلال ہونے کے بارے میں فتویٰ
جواب: پس میں نے اُسے پکڑلیااور حضرت ابوطلحہ رضی اللہ عنہ کے پاس لے آیا،آپ رضی اللہ عنہ نے اُسے ذبح کیا اور اُس کی سرین یارانیں نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وس...