Displaying 231 to 240 out of 541 results
دوسری رکعت میں پہلی رکعت سے زیادہ طویل قراءت کرنا
جواب: آیتیں زیادہ پڑھ دیں،توبغیر کسی کراہت کے نماز ہوجائے گی ، لہٰذا پوچھی گئی صورت میں اگر کسی نے فرض یا نفل کی پہلی رکعت میں سورۂ کوثر اور دوسری رکع...
رکوع و سجود کی تسبیحات کی جگہ بسم اللہ پڑھنے کا حکم
جواب: آیت ہے، اس کا پڑھنا بھی قران پڑھنا ہوگا اورنماز میں قیام کے علاوہ رکوع، سجود ، قومہ اور قعود کسی بھی جگہ قرآن پاک پڑھنا مکروہِ تحریمی و ناجائز ہےاوراس...
بھانجی کی بیٹی سے نکاح کاحکم
جواب: آیت 23) اس آیت مبارکہ کے تحت صراط الجنان فی تفسیر القرآن میں ہے : نسب کی وجہ سے سات عورتیں حرام ہیں وہ یہ ہیں: (1) ماں ، اسی طرح وہ عورت جس کی طرف...
تہجد کے لیے عشاء کی نماز کے بعد سونا ضروری ہے
جواب: آیت کی تفسیر میں حضرت علامہ سید نعیم الدین مراد آبادی رحمۃ اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں : ”تہجّد نماز کے لیے نیند کو چھوڑنے یا بعدِ عشا سونے کے بعد جو ن...
فلموں،ڈراموں اور گانوں کی سی ڈیز بیچنے سے متعلق چند احکام؟
جواب: آیت ِ مبارکہ ہے،نیکی اورتقوی میں ان کی تمام انواع واقسام داخل ہیں اوراثم اورعدوان میں ہروہ چیز شامل ہے جوگناہ اورزیادتی کے زمرے میں آتی ہو۔“ (صراط ال...
ناپاک چیز سے قرآن پاک کی آیت لکھنا جائز نہیں
قرآنی آیات والے پروڈکٹس چابی لٹکانے کے لیے استعمال کرنا
سوال: ایسے پروڈیکٹ جس میں قرآنی آیت یا جز آیت کے ساتھ ہوک لگے ہوتے ہیں اور اسے لوگ چابی وغیرہ لٹکانے کے لیے استعمال کرتے ہیں، شرعا اس کا کیا حکم ہے؟
عدت کے دوران سوتیلے بیٹے سے پردے کا حکم
جواب: آیت 22) اس آیت کے تحت مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں:”مسلمانوں پر اپنی اصول کی منکوحہ بیویاں حرام ہیں۔ باپ ، دادا، نانا، ...
اللہ عزوجل کو "گناہ کا خالق" کہنے کا حکم
جواب: آیت 96) شرح السنۃ للبغوی میں ہے:’’ الإیمان بالقدر فرض لازم، وھو أن یعتقد أنّ اللہ تعالی خالقُ أعمال العباد، خیرھا وشرّھا، كتبها عليهم في اللوح ال...
انگوٹھی پر مقدس نام لکھوانا اور ایسی انگوٹھی پہن کر بیت الخلاء جانا کیسا؟
جواب: آیت لکھی ہو، تو اس کے لیے بیت الخلاء میں داخل ہونا مکروہ ہے۔ علامہ طحطاوی درحاشیہ ش فرمود، لماروی ابوداود والترمذی عن انس رضی اللہ تعالٰی عنہ قال کان...