Displaying 2351 to 2360 out of 2540 results
کیا تاخیر سے شامل ہونے والا مقتدی ثنا پڑھے گا ؟
جواب: پاک کی تلاوت سماعت کرے۔ اب ” ثنا “ پڑھنے کی اجازت نہیں ، البتہ اگر امام صاحب آہستہ قراءت کر رہے ہیں ، جیسا کہ ظہر اور عصر کی نماز میں آہستہ تلاوت کی ج...
بریرہ اور ایمان نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: حدیث پاک میں نیکوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے ۔اوراس سے امید ہے کہ اون کی برکت بچہ کے شامل حال ہو۔ الفردوس بماثور الخطاب میں ہ...
شوہر کی اجازت کے بغیر اس کا مال صدقہ کرنا کیسا ؟
جواب: پاک میں نیک عورتوں کا یہ وصف بیان ہوا ہے کہ وہ شوہر کی غیر موجودگی میں اس کے مال کی حفاظت کرتی ہیں اور احادیث میں ایسی عورت کو بہترین عورت قرار دیا گی...
درعدن، ہالہ اورامامہ نام رکھنا کیسا ؟
جواب: حدیث پاک میں نیکوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے ۔ اوراس سے امید ہے کہ اون کی برکت بچہ کے شامل حال ہو۔ الفردوس بماثور الخطاب میں ...
ارم نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات،بیٹیوں، نانیوں، دادیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائےکہ اس کی وجہ سے نام کی ...
ام ایمن نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: حدیث پاک میں اس کی ترغیب بھی ارشادفرمائی گئی ہے۔ لہذا سوال میں جو آپ نے نام ذکر کیے ان میں سے ام ایمن نام رکھ لیں کہ یہ اجلہ صحابیہ اورنبی کریم...
بچی کا نام عمارہ رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: حدیث پاک میں اچھوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے اوراس سے امیدہے کہ ان کی برکت بچی کے شامل حال ہوگی ۔ان شاء اللہ عزوجل۔ الاصابۃ...
رضاعی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا ؟
جواب: پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:”يحرم من الرضاع ما يحرم من النسب“ ترجمہ:جو رشتے نسب سے حرام ہوتے ہیں وہ رضاعت(دودھ کے رشتے کی وجہ ) سے بھی حرام ہوجات...
بچی کا نام اریبہ رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: حدیث2328، دار الكتب العلمية ، بيروت) بہار شریعت میں ہے: ”بچہ کا اچھا نام رکھا جائے۔ ہندوستان میں بہت لوگوں کے ایسے نام ہیں جن کے کچھ معنی نہیں ...
دو تھن والی بھینس کی قربانی کا کیا حکم ہے ؟
جواب: پاک ہونا ضروری ہے جو قربانی ہونے میں رکاوٹ بنے۔فقہائے کرام نے جن عیوب کو مانع قربانی شمار کیا ہے اُنہی میں سے ایک عیب یہ بھی ہے کہ چھوٹے جانور کا ایک ...