زخم سے پیپ نکلتی ہے لیکن بہتی نہیں، صفائی کرنے کے بعد پھر نکل آتی ہے ، اس صورت میں وضو کا حکم ؟
جواب: نماز کے لئے دوبارہ وضو کرنا ہوگا۔
صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں: ” خون یا پیپ یا زرد پانی کہیں سے نکل کر بہا اور اس بہن...