Displaying 221 to 230 out of 4484 results
بچوں کو معصوم کہنا کیسا؟
جواب: اللہ تعالیٰ انھیں محفوظ رکھتا ہے مگر ان سے گناہ ہونا شرعاً محال بھی نہیں ہوتا لہٰذا اس حوالہ سے بھی کسی قسم کی غلط فہمی کا شکار نہیں ہونا چاہئے۔ اس...
کیا درود پاک حق مہر بن سکتا ہے ؟
جواب: رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم قال:لا صداق دون عشرة دراهم‘‘ترجمہ :حضرت سیدنا جابر رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صَلَّی اللہ ت...
کیا مقتدی کے لیے نمازِ جنازہ کی تکبیریں کہنا ضروری ہیں ؟
جواب: رسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم...
اللہ جب بھی دیتا ہے چھپر پھاڑ کر دیتا ہے ایسا کہنا کیسا؟
سوال: اگر کوئی یہ کہے کہ "اللہ جب بھی دیتا ہے چھپر پھاڑ کر دیتا ہے" تو ایسا کہنا کیسا؟
نانی کا دودھ پینے والے خالہ زاد لڑکا لڑکی کا آپس میں نکاح کرنا کیسا ؟
جواب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:”يحرم من الرضاع ما يحرم من النسب“ ترجمہ:جو رشتے نسب سے حرام ہوتے ہیں وہ رضاعت(دودھ کے رشتے کی وجہ ) سے بھی حرام...
عبد القادر کو صرف قادر کہہ کر پکارنا کیسا ؟
جواب: اللہ ہو، اللہ کہنا،بہت سخت بات ہے، والعیاذ باللہ تعالیٰ ۔جس کا نام عبدالقادر ہو اسے بھی عبد القادر ہی کہا جائے۔جس کا عبد القدیر ہو اسے عبد القدیر ہی ک...
منت ماننے کے لیے نیت کافی ہے یا زبان سے کہنا ضروری ہے ؟
جواب: اللہ کا اجماع ہےکہ بکری کی قربانی نذر کےساتھ واجب ہوجاتی ہے،بایں طورکہ کوئی شخص کہے، اللہ کے لیے مجھ پرلازم ہےکہ میں اس بکری کی قربانی کروں ، اورہمار...
گھر یا مسجد کی دیوار پر ’’ یا محمد ‘‘ لکھنا کیسا ؟
جواب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کواس طرح پکارنےسےمنع کیاگیاہے،جیسےہم ایک دوسرےکواس کا نام لےکرپکارتےہیں ۔ لہذا’’یامحمد‘‘کہنےکی بجائےیارسول اللہ،یاحبیب ا...
دودھ پیتے بچے کا پیشاب پاک ہے یا ناپاک ؟ایک حدیث پاک کی وضاحت
جواب: رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم يؤتى بالصبيان فيدعو لهم، وإنه أتي بصبي، فبال عليه، فقال رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم:صبوا عليه الماء صبا “ ترجمہ : حضرت ع...
مقتدی کے لئے نمازِ جنازہ کی تکبیریں کہنا کیسا؟
جواب: اللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ رَسُوْلُہٗ اَعْلَم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم ...