زخم سے پیپ نکلتی ہے لیکن بہتی نہیں، صفائی کرنے کے بعد پھر نکل آتی ہے ، اس صورت میں وضو کا حکم ؟
جواب: وُضو نہیں ٹوٹا۔ “(بہارِشریعت،جلد2، صفحہ 304، مکتبۃ المدینہ،کراچی)
مزید لکھتے ہیں: ”زخم سے خون وغیرہ نکلتا رہا اور یہ بار بار پونچھتا رہا کہ بہنے ک...