Displaying 221 to 230 out of 432 results
بغیر اطلاع نوکری چھوڑنے پرایک ماہ کی تنخواہ کاٹنا کیسا؟
جواب: زیرِمالی جائز نہیں ہے کہ منسوخ ہے اور منسوخ پر عمل حرام ، مع ھذا حقوق العباد میں مطلقاً اور حقوق اللہ میں جرم کر چکنے کے بعد تعزیر کا اختیار صورِ معدو...
داڑھی مونڈنے والے نائی کے گھر کھانا، کھانا کیسا؟
جواب: بالوں کی جائز کٹنگ بھی کرتاہے اور یہ معلوم نہیں ہوتا کہ خاص مال حرام سے ضیافت کا انتظام کیا ہے ، اورپھرجوخاص مال حرام ہے ،تواس سے خریدنےمیں عموماعقدو...
روزے کی حالت میں ڈائلیسزکروانا
جواب: مشین کے ذریعے نکال لیا جاتا ہے، پھر دواؤں اور کیمیاوی و غذائی مواد کے اضافے کے ساتھ رگوں کے ذریعے خون جسم میں واپس لوٹا دیا جاتا ہے۔ ہیموڈائلیسس ک...
قبرستان میں لگی خشک گھاس کو جلانا کیسا ؟
جواب: بالناروایذاءالمیت (کیونکہ اس میں آگ کی وجہ سے بری فال اور میت کو اذیت دینا ہے)۔‘‘ (فتاوی فیض الرسول،ج1،ص466،شبیربرادرز،لاھور) صدرالشریعۃمفتی...
کیا روزے کی حالت میں سونوگرافی کروانے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟
سوال: اگر رمضان المبارک میں حالت روزہ میں اسلامی بہن سونوگرافی کروائے، جس میں مشین پر دوا لگا کر فرج میں داخل کیا جاتا ہے تو کیا اس سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟ اور کفارہ ہو گا یا نہیں ؟
دھواں یا گرد و غبار حلق میں چلا جائے، تو روزہ ٹوٹ جائے گا ؟
سوال: میں پتھر کی رگڑائی کا کام کرتاہوں ،جب خشک پتھر کو گرائنڈر مشین کےساتھ رگڑا جاتاہے ،تو اس سے بہت زیادہ دھول،مٹی اڑتی ہے،جو حلق میں بھی چلی جاتی ہے ۔کیا اس سےروزہ ٹوٹ جائےگا؟
ادھار خریدو فروخت میں خریدار مدت سے پیسے لیٹ کرے تو زیادہ پیسے لینے کا حکم
جواب: زیربالمال(مالی سزا) ہے اورتعزیربالمال منسوخ ہے اورمنسوخ پرعمل کرناناجائزوحرام ہے،البتہ کسٹمر پر لازم ہے کہ بلا وجہ شرعی رقم کی ادائیگی میں تاخیر نہ کر...
میت کوغسل دینے کاطریقہ
جواب: ناف سے گھٹنوں تک کسی کپڑےسے چھپا دیں، پھر نہلانے والا اپنے ہاتھ پر کپڑا لپیٹ کر پہلے استنجا کرائے پھر نماز کا سا وضو کرائے یعنی منہ پھر کہنیوں سمیت ہ...
عورت کابالوں کی صفائی کے لیے ویکسنگ کروانا
جواب: ناف سے لے کرگھٹنوں تک کا کوئی حصہ ویکسنگ کی غرض سے کھولنا جائز نہیں اور کسی مسلمان خاتون کا غیر مسلم خاتون سے ویکسنگ کروانے کے لیے اپنے اعضائے ستر جی...
جوڑا بنے بالوں کے ساتھ نماز پڑھنا کیسا ؟
جواب: نافرض ہے،اگرعورتیں جوڑانہ باندھیں توحالت نمازمیں اُن کے بال بکھرسکتے ہیں،جس سے اُن کے بالوں کی بے ستری کااندیشہ ہے،جس سے نماز پر اثر بھی پڑے گا،لہذااگ...