Displaying 221 to 230 out of 1215 results
مقدس اوراق کے متعلق سوال جواب
جواب: رسولوں اورفرشتوں علیہم الصلوۃ والسلام وغیرہ مقدس ہستیوں کے نام حذف کرنے کے بعدان کوجلاسکتے ہیں البتہ بہتریہی ہے کہ محفوظ مقام پردفن کردیاجائے ۔ ...
کسی نے WhatsApp پر سلام کیا ،تو جواب دینا لازم ہے ؟
جواب: ادب القاضی ، الباب السابع ، جلد 3 ، صفحہ 321 ، مطبوعہ کوئٹہ ) یہی حکم مفتی کے پاس مسئلہ پوچھنے والوں کے سلام کا ہے ، چنانچہ علامہ شامی رحمۃ اللہ ع...
مزار پر حاضری دینے کا طریقہ
جواب: ادب انداز میں حاضری دینا مستحسن یعنی اچھا عمل ہے ۔ مزار شریف پر حاضری کا طریقہ یہ ہے کہ صاحب ِ مزار کے پائنتی یعنی پاؤں کی جانب سے آئے اور مواجہہ یعن...
علم لدنی کی دعا کرنا کیسا؟
جواب: ادب ہےاور دعا میں حد سےبڑھنا ہے۔ ایسی دعا صرف انبیائے کرام یا اکابر اولیائے کرام کے لیے روا ہوتی ہے کہ وہ معجزہ یا کرامت کا اظہار کرتے وقت اس طرح کی د...
بغیر وضو قرآن پاک کی تلاوت کرنا کیسا؟
جواب: ادب یہ ہے کہ بغیر چھوئے بھی وضو کر کے تلاوت کرے ۔البتہ غسل فرض ہو یا عورت ایام مخصوصہ میں ہو تو اس حالت میں قرآن کی زبانی تلاوت بھی ناجائز ہے ۔...
ہینڈ کیری میں قرآن ،تفسیر اور دیگر اسلامی کتابیں لے جانا
جواب: ادب سے اٹھایا اور رکھا جائے ،تو یوں ہینڈ کیری میں قرآن ،تفسیر اور دیگر اسلامی کتابیں لے جانے میں حرج نہیں ۔...
نام رسالت یا گنبد خضریٰ والا کیک کاٹنا کیسا؟
جواب: ادب کے خلاف ہے ، اس میں یہ قباحت ہے کہ لوگ کہیں گے : کیک کاٹنے والے نے گنبدِ خضریٰ یا کعبۂ معظمہ کو کاٹ دیا ، ٹکڑوں میں تقسیم کردیا ، ان کو کھالیا ، ...
عورت کا مخصوص ایام میں موئے مبارک کی زیارت کرنا
جواب: ادب والا شمار کیا جاتا ہے۔...
کتاب سے دیکھ کر دعائے قنوت پڑھنا کیسا؟
جواب: ادب ہے مگر کلام کے ذریعے نطق نہ کرنے کی وجہ سے اُس کی نماز فاسد نہ ہوگی۔ یہاں نماز فاسد نہ ہونے کی وجہ یہ ہے کہ فساد صرف پڑھنے کی صورت ہی میں متحقق...
آستین پوری نہ ہونے کی بناء پر عورت کی کلائی نماز میں نظر آئے تو کیا حکم ہے؟
جواب: ادب بیشک ہے ۔ (6) اگر ایک عضو دو جگہ سے کھلا ہو مگر جمع کرنے سے اس عضو کی چوتھائی نہیں ہوتی تو نمازہو جائے گی اور چوتھائی ہو جائے تو بتفاصیل مذکورہ نہ...