قرآن میں ہے ’’انسان کے لیے وہی ہو گا ،جس کی اس نے کوشش کی ‘‘ تو کیا ایصال ثواب فائدہ دیتا ہے ؟
جواب: ناممکن نہیں ، کیونکہ ثواب دینا اللہ تعالی کی طرف سے فضل ہے،اس پر لازم نہیں ہے، وہ چاہے تو اس بندے پر بھی فضل فرمادے ، جس کو ثواب پہنچانے کے لیے کوئی ...