جاگتے ہوئے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدار ہو سکتا ہے؟ کیا اس طرح صحابی ہونے کا حکم ہوگا؟
جواب: خلاف بین الحفاظ فی جواز رؤیتہ صلی اللہ علیہ وسلم یقظۃ و مناما “ترجمہ:جان لو کہ نبی کریم علیہ الصلٰوۃ والسَّلام کو بیداری اور خواب میں دیکھنے کے جائز ہ...