Displaying 221 to 230 out of 1657 results
قرآ ن خوانی کے بعد کھانا یا رقم لینا دینا کیسا ؟
جواب: حرام و گناہ ہیں کہ یہ تلاوتِ قرآن پر اجارہ کرنا ہے ، جبکہ قرآن مجید فرقان حمید کی تلاوت پر اجارہ اور اس کی اجرت لینا دینا بھی ناجائز ہے۔ (2)دوسر...
کیا رضاعی خالہ سے نکاح جائز ہے؟
جواب: حرام ہے کہ جورشتے نسب سے حرام ہیں ، رضاعت سے بھی حرام ہیں، لہذا حقیقی خالہ کی طرح رضاعی خالہ بھی محرمہ عورت ہے، اس سے نکاح کرنا بھی ناجائز و حرام ہے...
سگی ماں کے ماموں کی بیٹی سے نکاح کا حکم
جواب: حلال ہے ۔ نیزاس کویوں بھی سمجھ سکتے ہیں کہ جب اپنے ماموں کی بیٹی سے نکاح جائزہے توماں کے ماموں کی بیٹی سے بدرجہ اولی نکاح جائزہے ۔ سیدی اعلیٰ حضر...
تصویر والے پینا فلیکس لگوانے کا حکم
جواب: حرام اور گناہ ہےاورایسےپینافلیکس کی تعظیم وتوقیربھی ناجائزوگناہ ہے اوربلندجگہ پران کوآویزاں کرنے میں ان کی تعظیم ہے۔ لہذا تصاویروالےپینا فلیکس پرنٹ ...
منگیتر کے ساتھ گھومناپھرنا، باتیں،ملاقات وغیرہ کرنا کیسا؟
جواب: حرام ہے۔اسی طرح یہ بھی ضروری ہے کہ عورت مکمل باپردہ ہو، صرف اس کے چہرے اور ہاتھوں کو دیکھنا جائز ہے۔اس کے بال، کلائی، کان، گلا وغیرہ اعضائے ستر کھلے ...
گھونگا (snails) کھانے کا حکم
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیاگھونگا (snails)کھانا حلال ہے؟ کچھ مسلمان گھونگا پکاکر کھاتے ہیں گھونگے کا سوپ بناتے ہیں۔
مضاربت کا نفع لینا کیسا جبکہ معلوم نہ ہو کہ مضارب نے شرعی اصولوں کا خیال رکھا یا نہیں؟
جواب: حلال ہے جب تک یہ معلوم نہ ہو کہ مضارب نے یہ نفع حرام طریقہ سے کمایا ہےکیونکہ ظاہر یہی ہے کہ اس نے یہ نفع حلال طریقہ سےکمایا ہے۔ درمختار میں ہے: ”د...
اجنبیہ عورت کی شرمگاہ کو چھونے سے انزال ہوجائے، تو روزے کا حکم
جواب: حرام ہے، جس سے بچنا ہر مسلمان پر لازم و ضروری ہے۔ لہذا صورتِ مسئولہ میں ان دونوں مرد و عورت پر شرعاً لازم ہے کہ اب تک ان کے مابین جو بھی غیر شرعی ت...
جس لڑکی نے چھوٹے بھائی کے ساتھ والدہ کا دودھ پیا ہو اس سے نکاح کرنا کیسا؟
جواب: حرام ہے، کیونکہ ہندہ نے مدتِ رضاعت میں زید کی ماں (خالدہ)کا دودھ پیا ہے، جس سے ہندہ اس کی رضاعی بیٹی بن گئی اور زید کی ماں (خالدہ)کے جتنے بھی بیٹے ہ...
چیل کوے حرام پرندے ہیں تو ان کا جوٹھا مکروہ کیوں ہے؟
سوال: میں نے پڑھا تھا کہ چیل، کوے کا جوٹھا مکروہ ہے،لیکن چیل اور کوا تو حرام جانوروں میں شامل ہے،پھر ان کا جوٹھا تو حرام ہونا چاہئے تھا ، مکروہ ہونے کی وجہ کیا ہے؟