نفاس والی سے اوراس کی چیزوں سے پرہیزکرنا
سوال: نفاس والی عورت کی چارپائی الگ لگائی جاتی ہے،اسے بیڈ پر سونے نہیں دیتے، چالیس دن کے دوران وہ جس جس جگہ سے گزری ہو اسے دھویا جاتا ہے،چالیس دن کے دوران جتنے کپڑے پہنے ہوں، انہیں دوبارہ نہیں پہنا جاتا ۔اس بارے میں کیا حکم ہے؟