Displaying 2271 to 2280 out of 7020 results
میڈیکل کا لائسنس کرایہ پر دینا کیسا؟
جواب: جائز نہیں کیونکہ فقہی طورپر لائسنس کرائےپر دینا ، گھر کرائےپر دینے کی طرح نہیں ، بلکہ یہ ایک حق (Right)ہے جسے کرائے پر دے کر آپ فائدہ اٹھا رہے ہیں ...
تنگی وقت کے سبب غسل نہ کرسکے،وضوکرسکے توکیاحکم ہے؟
سوال: کسی پر غسل فرض ہو لیکن نماز کا وقت اتنا کم بچا ہو کہ غسل کرے گا ، تو نماز قضا ہو جائے گی ، لیکن وضو کر کے وقت میں نماز پڑھ سکتا ہے ، تو اس صورت میں وہ وضو کر کے نماز پڑھے یا تیمم کرے ؟
کیا ایک پیر صاحب سے بیعت ہونے کے بعد دوسرے پیر صاحب سے بیعت ہوسکتے ہیں؟
سوال: ایک جامِع شرائط پیر صاحب سے بیعت ہونے کے بعد کسی اور سے مرید ہونا کیسا ہے؟
فرضوں کی تیسری رکعت میں فاتحہ کے بعد سورت ملائی تو کیا چوتھی میں بھی ملانا ضروری ہے؟
جواب: جائےگی ،تیسری رکعت میں سورت ملانے سے یہ لازم نہیں کہ چوتھی میں بھی سورت ملائے ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَ...
ماں کی کزن کی نواسی سے نکاح کاحکم
جواب: جائز ہے، جبکہ حرمت کی کوئی اور وجہ مثلاً رضاعت وغیرہ نہ پائی جائے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْ...
تحفے کے نام پرزکوۃ دینا
جواب: جاسکتی ہے ، زکوۃ ادا ہوجائے گی ۔زکوۃ بتاکر دینا کہ یہ زکوۃ ہے، ضروری نہیں۔ فتاوی عالمگیر ی میں ہے :’’ومن اعطی مسکینادراھم وسما ھا ھبۃ او قرضاون...
روزہ دارکاخون دینا
سوال: کیا خون دینے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟
کیا جنات سے انسانوں کا نکاح ہوسکتا ہے؟
جواب: جائزنہیں ۔ مزید فرماتے ہیں :’’الاصح انہ لایصح نکاح آدمی جنیۃ ،کعکسہ لاختلاف الجنس فکانو کبقیۃ الحیوان ‘‘یعنی اصح قول یہی ہے کہ جنس کے مختلف ہونےک...
دوران نماز وضو ٹوٹ جائے تو دوبارہ کہاں سے شروع کرے؟
سوال: دوران نماز کسی کا وضو ٹوٹ جائے تو وہ وضو کرکے وہیں سے نماز شروع کرے گا یا پھر نئے سرے سے نماز شروع کرنا ہوگی؟
دعا مانگنے یا توبہ کرنے کے بعد ایسا لگنا کہ دعا یا توبہ قبول نہیں ہوئی
سوال: دعا مانگنے اور تو بہ کرنے کے بعد ایسا لگتا ہے کہ میری تو بہ قبول نہیں ہوئی دوبارہ رعا مانگوں اور تو بہ کروں ایسی صورت میں کیا کیا جائے ؟