Displaying 2261 to 2270 out of 2616 results
اعتکاف کی منت ماننے سے منت کیوں واجب ہو جاتی ہے ؟
جواب: صفحہ 221، دار الکتب العلمیہ ، بیروت ) نماز کی وجہ سے اعتکاف کی منت واجب ہونے سے متعلق کشف الاسرار میں ہے : ”صح النذر بالاعتكاف وإن لم يكن في الشرع...
معراج شریف کس مہینے کی کس تاریخ کوہوئی ؟
جواب: متعلق علامہ عبد المصطفی اعظمی رحمہ اللہ لکھتے ہیں: ”معراج کی تاریخ ، دن اور مہینہ میں بہت زیادہ اختلافات ہیں۔ لیکن اتنی بات پر بلا اختلاف ،سب کااتفاق ...
پیرشریف کا روزہ رکھنے کے متعلق حدیث
جواب: صفحہ 819، حدیث نمبر 1162، مطبوعہ بیروت) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
گناہ کے انسانی صحت پہ کیا اثرات ہوتے ہیں؟
جواب: صفحہ385) اور بدنگاہی سے کئی مرض پیدا ہوجاتے ہیں۔ اگرچہ ایک سیکنڈ کی بدنظری ہو ۔مثلا: دل کو ضعف ہوجاتا ہے۔ پریشان نظری پیداہوجاتی ہے، فوراً کش...
دل میں ذکراللہ کرنے پرثواب ملے گا یانہیں ؟
جواب: صفحہ365،رضا فاؤنڈیشن،لاہور) اسی میں دوران خطبہ مقتدی کے لیے دعا مانگنے کے متعلق ہے"تحقیق یہی ہے ، اگر چہ یہاں اختلاف نقول، حد اضطراب پر ہے کہ سب ...
کسی غریب کے لیے مسجد میں اعلان کرنا
سوال: امام صاحب کسی غریب شخص کے متعلق اعلان کریں کہ فلاں غریب ہے، اس کی مدد کیجئے گا۔ کیا یہ مسجد میں مانگنے کے اندر داخل ہو گا؟
شراب کےعلاوہ دوسری نشہ آورچیزوں کی حرمت
جواب: متعلق قرآن پاک میں ارشاد ہے : ﴿یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِنَّمَا الْخَمْرُ وَالْمَیۡسِرُ وَ الۡاَنۡصَابُ وَ الۡاَزْلٰمُ رِجْسٌ مِّنْ عَمَلِ ا...
ران کے سترعورت ہونے سے متعلق حدیث کی وضاحت
کیا میاں بیوی کا ایک دوسرے کی شرمگاہ دیکھنا اندھا ہونے کا سبب ہے؟
جواب: متعلق اختلاف ہے،ایک قول یہ ہے کہ دیکھنے والے میں اندھاپن پیداکرتاہے،ایک قول یہ ہے کہ بچے میں اور ایک قول یہ ہے کہ دل میں۔(ارشادالساری لشرح صحیح البخار...
گھوڑی کا لعاب اگر کپڑوں پر لگ جائے تو کیا وہ کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟
جواب: متعلق نقل فرماتے ہیں:”في المحيط عن أبي حنيفة في سؤر الفرس أربع روايات : قال في رواية : أحب إلي أن يتوضأ بغيره ، وفي رواية : مكروه كلحمه ، وفي رواية : ...