مقتدی نماز میں اس وقت شامل ہوا کہ امام رکوع میں تھا اور امام کے ساتھ رکوع کر لیا، تو وہ رکعت شمار ہوگی یا نہیں؟
جواب: پاک میں ہے:”عن النبی صلى الله عليه وسلم قال اذاجئتم والامام راكع فاركعوا،وان كان ساجدافاسجدوا ،ولاتعتدوابالسجوداذالم يكن معه الركوع“ترجمہ:نبی کریم صلی...