Displaying 2201 to 2204 out of 2204 results
طلبا کے درمیان قراءت وغیرہ کے مقابلے کروانے اور انعام دینے کا حکم؟
جواب: امام محمد نے فرمایا: اگر انعام دینے والا مسابقہ کرنے والوں کے علاوہ ہو، کہ وہ کہے جو بھی سبقت لے گیا اس کے لیے انعام ہے، جیسا کہ اُمراء کرتے ہیں، تو ا...
موبائل یا خارش کی وجہ سے آنکھ سے نکلنے والے پانی سے وضو ٹوٹتا ہے یا نہیں؟
جواب: امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن فتاویٰ رضویہ میں ارشاد فرماتے ہیں:”ہمارے علماء نے فرمایا:جو سائل(یعنی بہنے والی ) چیزبدن سے بوجہِ علت(یعنی بیماری...
قمیص کی آستین میں سوراخ والی لیس لگی ہو تو، نماز کا حکم
جواب: امامِ اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:” اگر ایک عضو کی چہارم سے کم ظاہر ہے ، تو نماز صحیح ہوجائے گی ، اگرچہ نیت سے سلام تک ان...
کمیشن کے نام پر رشوت کی ایک صورت
جواب: امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فتاوی رضویہ میں ارشاد فرماتے ہیں:”رشوت لینا مطلقا حرام ہے ، کسی حالت میں جائز نہیں۔ جو پرایا حق دبانے کے لیے دیا جائ...