Displaying 211 to 220 out of 4299 results
قرض معاف کر دیا، تو اس کی زکوۃ ادا کرنی ہوگی ؟
جواب: کسی بھی سال کی زکوۃ نکالنا زید پر لازم نہیں ہے، کیونکہ مقروض اگر شرعی فقیر ہو، تو اس کو قرض معاف کردینے سے مال ہلاک ہوجاتا ہے اور وجوبِ زکوٰۃ کے بعد...
مستحق زکوٰۃ کیسے پہچانا جائے ؟ نیز بعد میں غیرِمستحق نکلا، تو زکوٰۃ کا حکم؟
جواب: کسی کو مستحق زکوٰۃ سمجھ کر زکوٰۃ دے دی ، بعد میں معلوم ہو گیا کہ یہ شخص مستحق زکوٰۃ نہیں تھا ،تو عمومی صورت حال میں زکوٰۃ ادا ہو گئی ، اب دوبارہ زکوٰ...
وقت کی تنگی کے باعث پیشاب وغیرہ کی شدت کے ساتھ پڑھی گئی نماز واجب الاعادہ ہوگی؟
جواب: کسی مکروہ تنزیہی فعل کے لیے نماز کو نہیں توڑا جاتا۔(حاشیۃ الطحطاوی علی الدر المختار، کتاب الصلاۃ، ج 01، ص 276، مطبوعہ کوئٹہ، ملتقطاً) وقت کی تنگی ...
نزع کے وقت تلقین کرنے کا طریقہ اور حکم
جواب: دم نزع دو شیطان آدمی کے دونوں پہلو پر آکر بیٹھتے ہیں، ایک اس کے باپ کی شکل بن کر دوسرا ماں کی۔ ایک کہتا ہے کہ وہ شخص یہودی ہو کر مرا تُو یہودی ہوجا ...
تراویح پڑھانے کی وجہ سے روزہ چھوڑنا کیسا ؟
جواب: کسی دوسرے حافظ صاحب کی اقتدا میں تراویح ادا کرلے، اگر یہ بھی ممکن نہ ہو، تو اپنی الگ سے ادا کرلے، لیکن روزہ چھوڑنے کی اجازت نہیں ہے۔ روزہ تو فرض نماز...
میّت کے ترکہ سے گزشتہ سالوں کی زکوۃ ادا کرنا
جواب: کسی صورت نہیں ہوسکتی۔ مرنے والے نے اگر وصیت نہ کی ہو تو ترکے سے زکوٰۃ ادا نہیں کی جائے گی۔ جیسا کہ بحر الرائق، فتاوٰی شامی وغیرہ کتبِ فقہیہ میں ہ...
قضا نماز جماعت کے ساتھ پڑھنا
جواب: کسی عام معاملے کی وجہ سے پوری جماعت کی نماز قضاہوگئی ، توقضا نماز جماعت کے ساتھ پڑھنا افضل و مسنون ہے ، اور مسجد میں بھی پڑھ سکتے ہیں۔ تاہم اگرکسی خا...
چلتے کاروبار میں فی پیس کے حساب سے نفع طے کرنے کا حکم اور اس کا متبادل جائز طریقہ
جواب: کسی شرعی فقیر کو صدقہ کردے بلکہ بہتر ہے کہ زید کو واپس کردے۔ مذکورہ انویسٹمنٹ کا ایک جائز طریقہ اب اگر نئے سرے سے (Fresh)انویسٹمنٹ(Investment)...
امام صاحب نے عشاکےفرض بھولے سے بے وضو پڑھائے،توکیا وتربھی واپس پڑھنے ہیں؟
جواب: کسی وجہ سے نہیں ہوئے تو یہ ترتیب ساقط،اور وتر درست ہوتے ہیں ،لہٰذا امام صاحب کے اعلان سے پہلے جو لوگ وتر پڑھ چکے تھے انہیں وتر دہرانے کی حاجت نہیں۔ہاں...
صاحب ترتیب کی نماز فاسد ہوئی اور چند نمازیں پڑھنے کے بعد علم ہوا، تو کیا حکم ہے؟
جواب: کسی شخص کی ایک نماز قضاء تھی اور وہ قضاء نماز بھول گیا ،تو اب ترتیب ساقط ہوجائے گی یعنی جتنی وقتی نمازیں قضاء نماز بھولنے کی حالت میں پڑھے گا وہ سب ...