سات سال پہلے گری پڑی چیز ملی اور تشہیر ( اعلان وغیرہ ) سے پہلے ہی صدقہ کر دی تو اب کیا حکم ہے ؟
جواب: اٹھانا تو جائز ہوتا ہے، لیکن اپنے لیے اٹھا لینا شرعا ً گناہ ہے اوریہ غصب کے حکم میں ہوتا ہے۔ پھراگر کسی نے اپنے لیے مال اٹھا لیا ہو ،تو اب واپس وہا...