Displaying 211 to 220 out of 319 results
عمرہ کرکے اس کاثواب ایصال کرنا
سوال: اپنی طرف سے عمرہ کر کے والد کو ایصال ثواب کر سکتا ہوں؟
عمرہ کی سعی سے پہلے طواف کرنا
سوال: عمرہ کا طواف کرنےکےبعد سعی سے پہلے نفلی طواف کرسکتے ہیں؟
عمرہ والوں کافطرہ ان کے وطن میں اداکرنا
سوال: عمرہ پر گئے ہیں اورمعلوم نہیں کہ وہاں مستحق ہیں بھی یا نہیں،اورہیں توکون ہیں ، اس لئے یہاں انڈیا میں ان کا فطرہ دینا چاہیں تو دے سکتے ہیں؟ یا وہیں دینا ہو گا؟
عمرہ میں لازم ہونے والا دم ادا نہ کیا اور وطن واپس آگئے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: عمرہ میں لازم ہونے والا دم اگر ادا نہیں کیا اور پاکستان واپس آگئے، تو اب کیا حکم ہو گا اور اگر کوئی دم ادا ہی نہ کرے، تو اس پر کیا حکم ہو گا؟
کسی کی طرف سے عمرہ کرنے کاطریقہ
سوال: اگرکسی کی طرف سے عمرہ کرناہو،توعمرہ کی نیت میں اس کانام لینا ہوگاکہ فلاں کی طرف سےعمرہ کررہاہوں، یاپھر اپنی طرف سےعمرہ کی نیت کریں گے،اوراس کوثواب پہنچادیں گے؟
کیا عورت اپنی بہن کےداماد کے ساتھ عمرہ پر جاسکتی ہے ؟
سوال: کیا اسلامی بہن اپنے بھانجے داماد (یعنی اپنی بہن کے داماد کے ساتھ )عمرہ کرنے جاسکتی ہے؟
حج قران کرنے والے کا حج سے پہلےحج کی سعی کرنا
جواب: عمرہ کا طواف اور سعی کرے اور پھر طوافِ قدوم کرے اور اِس کے بعد حج کی سعی کر لے۔ 27 واجباتِ حج کتاب میں ہے" قارن کو حج کی سعی حج سے پہلے کرنا ہے ...
عورت کا اپنے بھانجے کے ساتھ بالغہ بیٹی کو لے کر عمرہ پر جانا
سوال: اسلامی بہن بھانجے کے ساتھ عمرہ پر جانا چاہتی ہے،لیکن بیماری کے باعث اپنی بالغہ بیٹی کو بھی ساتھ رکھنا چاہتی ہیں اس مقدس سفر میں، تو کیا حکم ہے؟
استحاضہ کی حالت میں عمرہ کرنا کیسا ؟
سوال: کیا عورت استحاضہ کی حالت میں عمرہ کرسکتی ہے؟
عمرہ پرجانے والا مدینہ شریف میں کتنے دن قیام کرے؟
سوال: عمرہ پرجانے والے افراد کو مدینہ شریف میں کتنے دن قیام کرنا چاہیے؟