عورت کو پہلی ولادت پر چالیس دن کے بعد بھی پیلاہٹ نظر آرہی ہو، تو وہ نماز پڑھنا کب سے شروع کرے؟
جواب: روزے رکھے۔“(فتاوٰی رضویہ ،ج04،ص365، رضافاؤنڈیشن، لاہور)
بہارِ شریعت میں ہے:” کسی کو چالیس 40 دن سے زِیادہ خون آیا تو اگر اس کے پہلی باربچہ پیدا ہو...