مچھلی کے شکار کے لیے زندہ کیڑے کانٹے میں چڑھانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ مچھلی پکڑنے کے لئے مختلف قسم کے زندہ کیڑے ،اور کیچوےکانٹے کے اوپر چڑھا دئے جاتے ہیں ،شریعت اس کے متعلق کیا کہتی ہے ؟
سائل:گل خان عطاری (پشاور)