Displaying 2141 to 2150 out of 2611 results
بالوں اور ہاتھوں پر تیل لگے ہونے کی حالت میں وضو کیا، تو وضو ہوگا یا نہیں؟
دورانِ غسل جسم کا کوئی حصہ دھونا بھول گئے اور کافی دیر بعد یاد آیا تو حکم
جواب: حالت میں نمازیں پڑھیں تو وہ نمازیں نہیں ہوئیں، انہیں لوٹانا ضروری ہے۔ لہذا جب بھی معلوم ہو اس حصے پر پانی بہانا ضروری ہوگا،اس کے بعد غسل مکمل ہوگا، اگ...
اس طرح بیٹھنا کہ کچھ حصہ دھوپ میں ہو اور کچھ سائے میں
جواب: حالت کے مختلف ہونے کی وجہ سےانسان کا مزاج بگڑجاتا ہے جیسا کہ کتبِ طب میں اس کے نظائر بیان کیے گیے ہیں،اس کو قاضی نے ذکر کیا۔(فیض القدیر،جلد1،صفحہ 42...
دوپٹہ اوڑھتے ہوئے محرمہ عورت کا آدھا چہرہ چھپ جائے، تو کیا حکم ہے؟
سوال: حالتِ احرام میں دوپٹہ اوڑھتے ہوئے عورت کا آدھا چہرہ چھپ جائے اور وہ فوراً دوپٹہ چہرے سے ہٹا بھی دے، تو اس صورت میں عورت پر کوئی کفارہ تو لازم نہیں آئے گا ؟
چیز خریدنے کا وعدہ کیا مگر خریدتے وقت پسند نہ آئی تو خریدنے کا حکم
جواب: حالت میں شرع مطہر نے مشتری کو یہ اختیار دیا ہے کہ اگر دیکھنے کے بعد چیز کونہ لینا چاہے تو بیع کو فسخ کرد ے، اس کو خیار رویت کہتے ہیں۔‘‘(بہارِ شریعت،جل...
کیا سخت مجبوری میں کھائی جانے والی قسم پر بھی کفارہ لازم ہوگا؟
جواب: حالت میں یا بھولے سے قسم کھائے ، بہر صورت قسم توڑنے کی صورت میں وہ حانث ہوگا یعنی اُس پر قسم کا کفارہ واجب ہوگا، حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اس فرمان ...
چلتے ہوئے تلاوتِ قرآن کرنے کاحکم
جواب: حالت میں بھی تلاوت جائز ہے ،جبکہ دل نہ بٹے، ورنہ مکروہ ہے۔“(بھارشریعت،جلد1،صفحہ551، مکتبۃ المدینہ،کراچی) ...
ہاتھوں پر شاپر چپک گیا، تو وضو و غسل کا حکم
جواب: حالت رہے گی اس قدر کی معافی ہوگی۔ فإنّ الحرج مدفوع بالنص(اس لئے کہ حرج کو دور کرنا نص سے ثابت ہے ۔ت)“(فتاوی رضویہ، جلد1۔ب، صفحہ 593،رضا فاؤنڈیشن، لا...
کیا حضور علیہ الصلاۃ والسلام نے غربت سے پناہ مانگی ہے ؟
جواب: حالت میں جو اللہ تعالی کی رضا پر راضی اور توکل و صبرکرنے والا ہو اور اس کا دل مال کی محبت و جمع مال سے آزاد ہو تو اس کی ایسی غربت اچھی ،قابل فضیلت و...
خاتمہ بالخیر کی دعا
جواب: حالت میں موت عطا فرما اور مجھے اپنے قرب کے لائق بندوں کے ساتھ شامل فرما۔(پارہ13، سورۃ یوسف، آیت101) ...