Displaying 2141 to 2150 out of 2737 results
عورت کے لیے نمازمیں ہاتھ کی ہتھیلیاں چھپانے کی تفصیل
سوال: نمازمیں عورت ہاتھوں کی پشت کوکھول کرنمازپڑھے گی یاچھپاکر؟اگرنمازمیں عورت کے ہاتھوں کی پشت کھلی رہی توکیاحکم ہوگا؟
عصرمیں امام تیسری رکعت پربیٹھ جائے تولقمہ کی تفصیل
سوال: امام صاحب عصر کی نماز میں تیسری رکعت کو چوتھی سمجھ کر بیٹھ گئے، مقتدی کو بعد میں یاد آیا ۔تو اب مقتدی کیا کرے ؟
قعدہ اخیرہ کرنے کے بعد کوئی بھولے سے کھڑا ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کوئی دورکعت والی فرض نمازمیں قعدہ کرنےکےبعدبھولےسےتیسری رکعت کےلئے کھڑاہوجائے تواسے کیا کرناچاہئے ؟
وتر کی تیسری رکعت میں قعدہ کرکے کھڑے ہوجائے تو نماز کا کیا حکم ہے؟
نماز میں قراءت کرتے وقت سکتہ کرنا بھول گئے تو کیا حکم ہے؟
سوال: قرآن پاک میں جہاں سکتہ کرنالازم تھا،لیکن نماز میں بھولے سے نہ کیاتوکیااس وجہ سے بھی سجدہ سہو کرنا لازم ہے؟
مقتدی ثناء کے بعد تعوذ و تسمیہ پڑھے گا یا نہیں ؟اگر پڑھ لے ، تو کیا نماز ہوجائے گی ؟
سوال: کیا مقتدی ثنا ءکے بعدتعوذوتسمیہ(اعوذباللہ اوربسم اللہ) بھی پڑھے گا یا نہیں ؟ اگر پڑھ لے،تو کیا اس کےنماز ہو جائےگی؟
جس محفل میں حضور ﷺ کا ذکر ہو ، تو کیا آپ ﷺ اس میں تشریف لاتے ہیں ؟
جواب: با آپ علیہ الرحمۃ نے فرمایا:’’مجالس خیرمیں حضوراقدس صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کی تشریف آوری اکابراولیاء نے مشاہدہ فرمائی اور بیان کیا، کما فی بھجۃ الاس...
زندہ انسان کی طرف سے عمرہ کرنا
جواب: بات بیا ن کی گئی ہے کہ عمرہ زندہ کی طرف سے نہیں ہو سکتا ،بے جا بات ہے ا س کی شریعت میں کوئی اصل نہیں ، حدیث پاک میں ہے: "عن ابی رزین ا لعقيلي ...
نماز میں صرف دل میں قراءت کرنا
جواب: بان سےحروف کی صحیح ادائیگی کے ساتھ ساتھ اتنی آواز کا ہونا ضروری ہے کہ کسی مانع سماعت(مثلاشوروغل وغیرہ) کےنہ پائے جانے کی صورت میں ،پڑھنےوالا خودوہ آو...
الکوحل والا پرفیوم لگا کر نماز پڑھنا
جواب: باڈی اسپرے اور پرفیوم وغیرہ بھی چونکہ خارجی استعمال والی چیزیں ہیں، لہذا اس کے لگانے کی بھی اجازت ہے اوراسے لگاکرنمازپڑھنے کی بھی اجازت ہے ۔البتہ ب...