Displaying 2121 to 2130 out of 3352 results
مسافر اعادے میں چار رکعت پڑھے گا یا دو رکعت؟
جواب: وجہ النقصان، وھو نقصان فاحش یجب علیہ الاعادۃ، وھو اتیان مثل الاول ذاتاً مع صفۃ الکمال۔“یعنی عرفِ شرع میں اعادہ سے مراد یہ ہے کہ پہلے والے فعل ہی کی مث...
لائبہ نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: وجہ سے پانی کے اردگرد گھومے ،لیکن پانی تک نہ پہنچ سکے" ۔اورلائبہ ،لائب کی مونث ہے تواس اعتبار سے لائبہ کا معنی ہو گا:" پیاسی،وہ کہ پیاس کی وجہ س...
غزالی نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: وجہ یہ کہ زاء پرتشدیدنہیں ،اس صورت میں یہ غزالہ سے ہے ،غزالہ طوس کی ایک بستی ہے ،جہاں امام غزالی علیہ الرحمۃ کی ولادت ہوئی تھی ،اس کی نسبت سے آپ کوغز...
نمازجنازہ میں ہاتھ کب کھولے جائیں ؟
جواب: وجہ نہیں۔ لہذاچوتھی تکبیر کے بعد سلام پھیرنے سے پہلے ہی ہاتھ کھول دینے چاہییں ۔ خلاصۃ الفتاوی میں ہے”ولا یعقد بعد التکبیر الرابع لانہ لایبقی ذکر م...
سگریٹ کمپنی میں نوکری کرنا کیسا ہے ؟
جواب: وجہ سے اس سے بچنا بہتر ہے لہذا جائز سگریٹ کی خرید و فروخت بھی شرعاً جائز ہے، جبکہ ممانعت کی کوئی اور وجہ نہ ہو، مثلاً وہاں یہ کام قانونی طور پر منع ہو...
عورت کا تنگ پاجامہ پہن کے باہر جانا کیسا ؟
جواب: وجہ یہ بھی ہے کہ کپڑے ایسے تنگ چست ہوں گے کہ بدن کی گولائی فربہی انداز اوپر سے بتائیں گے جیسے بعض لکھنؤ والیوں کی تنگ شلواریں چست کرتیاں۔ ردالمحتا...
دوائی کے طور پر اونٹ یا کسی جانور کا پیشاب پینا
جواب: وجہ سے کہ جس میں پیشاب سے بچنے کاحکم فرمایاگیاہے ۔ مشکوۃ المصابیح میں حدیث پاک ہے کہ :”عن ابن عباس قال مر النبي صلى الله عليه وسلم بقبرين فقال إنه...
بیوٹی پارلر کی کمائی حلال ہے یا حرام ؟
جواب: وجہ الھدیۃ من غیرِشرط، وقیل ینبغی أن تجوز الاجارۃ اذا کانت مؤقتۃ أو کان العمل معلوماً ولم ینقش التماثیل علی وجہ العروس ویطیب لھا الاجر لان تزیین ال...
ترایح کی قضاہے یا نہیں ؟
سوال: گزشتہ ایام بیماری کی وجہ سے میری ایک تراویح چھوٹ گئی ہے، تو اب میں اسے کیسے اور کب ادا کروں ؟
جمعہ کی نمازمکروہ تحریمی ہوتوکیاحکم ہے ؟
جواب: وجہ سے نماز مکروہ تحریمی ہوتی ہے ،توایسی صورت میں، اعادہ توکرنالازم ہوگا کہ نمازناقص ہوئی ،اورنقصان پوراکرنے کے لیے اعادہ کرناہوتاہے،لیکن اس کے اعادے...