Displaying 2111 to 2120 out of 2780 results
بارہ اماموں کے متعلق اہل سنت کاعقیدہ
سوال: اہل بیت کرام کےبارہ اماموں سے متعلق اہلسنت وجماعت کاکیاعقیدہ ہے؟
تلاوت کے دوران بات کر نے پر تعوذ و تسمیہ دوبارہ پڑھنے کا حکم
جواب: سنت، ورنہ مستحب ہے۔اگر دورانِ تلاوت کوئی دنیوی کام کیا،مثلاً بات چیت وغیرہ کر لی، تو دوبارہ تلاوت شروع کرنے کی صورت میں پھر سےتعوذ و تسمیہ پڑھنا مستحب...
گزشتہ سالوں کا صدقہ فطر ادا کرنے کا طریقہ
جواب: سنت طریقہ یہ ہے کہ جس سال صدقہ فطرلازم ہوا،اس سال عیدکی نمازسے پہلے اداکرے ۔ اوراس کی ادائیگی کاطریقہ یہ ہے کہ : جس سال کا صدقہ فطر ادا ...
وضو کے بعد پانی پوچھنا چاہیے یا نہیں ؟
سوال: وضو کرکے پانی بدن پہ رہنے دینا ہے( یعنی وضو کا پانی پونچھ سکتے ہیں) یا بدن پر ہی خشک کرنا ہے ،کوئی حدیث شریف اس بارے میں ہو کہ سنت کیا ہے ؟
چالیس حدیثیں امت تک پہنچانے کی فضیلت کیا ہے؟
جواب: سنتی) ونقلها إليهم(أدخلته يوم القيامة فی شفاعتی) فإن لم ينقلها إليهم لم يشمله هذا الوعد وإن حفظ عن ظهر قلب إذ المدار على نفع الأمة ولم یوجد “ترجمہ:جو ...
منی کے قیام کے بغیر ڈائریکٹ عرفات جانا
جواب: سنتِ مؤکدہ“ کا ترک لازم آئے گا، کیونکہ نو ذوالحجہ کی رات منی میں گزارنا سنتِ مؤکدہ ہے۔مسئولہ صورت میں آپ یہ رات منی میں نہیں گزار رہے، بلکہ مکہ میں ب...
حج کی قربانی مکہ میں کرنا کیسا ؟
جواب: سنت ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
کان سے نکلنے والے پانی سے وضو کا حکم
جواب: سنت شاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:” جو سائل چیز بدن سے بوجہ علت خارج ہو، ناقض وضو ہے مثلا آنکھیں دکھتی ہیں یا جسے ڈھلکے کا عارضہ ہو ...
نام اقدس سن کر انگوٹھے چومنا کیسا؟
جواب: سنتي وسنة الخلفاء الراشدين “ترجمہ:اورجب حضرت صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ سے اس فعل کا ثبوت ہو گیا تو یہی عمل کے لئے کافی ہے کیونکہ نبی کریم صلی اللہ ...
ماہ محرم میں گھر کی صفائی کرنا کیسا ؟
جواب: سنت جماعت عشرہ ۱۰محرم الحرام کونہ تودن بھرروٹی پکاتے ہیں اور نہ جھاڑو دیتے ہیں کہتے ہیں کہ بعد دفن تعزیہ روٹی پکائی جائے گی۔ (۲) ان دس دن میں کپڑے...