صحابہ میں خلیفہ اول کون ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ پہلے خلیفہ ہیں یا حضرت مولیٰ علی رضی اللہ عنہ؟ اور اس بارے میں امام اہلسنت، امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ کیا فرماتے ہیں؟