میت کو قبرمیں لٹانے کا طریقہ
سوال: بدائع الصنائع کے حوالے سے ایک حدیث پاک کی پکچر میں نے آپ کو بھیجی ہے، جس میں یہ موجود ہے کہ :"میت کو قبر میں کروٹ کے بَل قبلہ رو لٹاؤ،اسے نہ تومنہ کے بَل اوندھا لٹاؤ،اورنہ پیٹھ کے بَل چت لٹاؤ ۔"(مفہومِ حدیث) جبکہ ہم نے تو دیکھا ہے کہ ہمارے ہاں میت کو چت ہی لٹاتے ہیں، تو اس حدیث کا کیا مطلب ہے؟