مکہ مکرمہ میں بیس دن قیام کا ارادہ ہو مگر دس دن پر جعرانہ سے عمرہ کرنے کا بھی ارادہ ہو تو حاجی مسافر ہوگا یا مقیم؟
جواب: مراد پندرہ راتیں گزارنے کی نیت ہے کہ اقامت میں معتبر رات بسر کرنا ہے، مسافر دن چاہے مدتِ سفر سے کم فاصلے پر کہیں بھی گزارے اگرچہ کہ سفر کی ابتداء ہی ...