Displaying 201 to 210 out of 599 results
کس جانور کی قربانی افضل ہے؟
جواب: مطلب نہیں کہ اونٹ یا اس کا حصہ گائے یا اس کے حصے سے گوشت و قیمت میں چاہے کم ہو تب بھی افضل ہے،و علی ھذا القیاس۔اس تفصیل پر دلیل یہ ہے کہ مرقات جیسی ع...
مکروہ تنزیہی کی تعریف
سوال: مکروہ تنزیہی کا کیا مطلب ہوتا ہے؟
امام کے ساتھ ایک مقتدی ہو ، تو نیا آنے والا شخص جماعت میں کیسے شامل ہو؟
جواب: مطلب یہ ہے کہ تیسرا شخص اُس مقتدی کے پہلو میں ہی کھڑا ہو جائے۔جو رائے زیادہ ظاہر ہے وہ یہ ہے کہ جب دوسرا مقتدی آئے تو پہلے مقتدی کو چاہیے کہ وہ پیچھ...
فوت شدہ کا وسیلہ پیش کرنا کیسا ہے؟
جواب: مطلب بیان کیاپھر فرمایا کہ جو حاجت پیش آئے ہمارے پاس چلے آیا کرو ۔پھر وہ وہاں سے حضرت عثمان بن حنیف رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور ان سے کہنے لگا کہ ال...
بے وضو شخص دستانے (Gloves) پہن کر قرآن پاک چھو سکتا ہے؟
جواب: حیض و نفاس والی پر حرام ہیں ، ان میں قرآن پاک کو چھونے کی حرمت بھی ہے کہ حیض و نفاس والی کے لیے، جنبی اور بے وضو شخص کے لیے قرآن پاک کو چھونا، جائ...
کیا بڑے جانور (گائے، اونٹ) میں بچے کا عقیقہ ہوسکتا ہے ؟
جواب: مطلب ہے کہ یہ جائز نہیں ہے ۔ اس کا جواب یہ ہے کہ یہاں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے جو معاذ اللہ کہا ہے، وہ محض مستحب وافضل کی نفی کرنے...
حیض کی حالت میں درود ابراہیمی پڑھنا کیسا ؟
سوال: کیا حیض کی حالت میں درود ابراہیمی پڑھ سکتے ہیں؟
کیا حیض کی حالت میں فوت ہونے والی عورت شہید ہے ؟
سوال: میں نے سنا تھا کہ جو عورت اگر اپنے ایام حیض میں فوت ہوئی تو وہ شہید ہے کیا یہ بات درست ہے ؟
مباشرت کے فورا بعد حیض آجائے تو مباشرت کی وجہ سے گنہگار ہوں گے ؟
سوال: اگرپاکی کی حالت میں صحبت کی لیکن صحبت کرنے کے بعد فوراً حیض شروع ہوگیا تو کیاگناہ گار ہوں گے ؟
کیا حائضہ کا درود شریف پڑھنے کے لیے وضو کرنا یا کلی کرنا ضروری ہے؟
سوال: کیا حیض کی حالت میں درود شریف وغیرہ اذکار پڑھنے کے لئے وضو یا کلی کرنی ہوگی؟