Displaying 2081 to 2090 out of 2318 results
طواف کے دوران فرض نماز پڑھنے چلا گیا، تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر طواف کے دوران فرض نماز کا ٹائم ہو جائے اورطواف کرنے والا نماز پڑھنے چلا جائے ،تو واپس آکر جو پھیرے باقی رہ گئے تھے، وہی ادا کرے گا یانئے سرے سے دوبارہ طواف کرے گا ؟ رہنمائی فرمائیں ۔
بچے کا نام احمر رکھنا کیسا؟
جواب: والا، سونا، زعفران‘‘ ہے۔ (قاموس الوحید، صفحہ 374) شرعی حکم: معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنا جائز ہے، البتہ نام رکھنے میں بہترطریقہ یہ ہےکہ محبوبانِ...
کھڑے ہوکر پانی پی لیا تو کیا اسے قے کر کے نکالنا ضروری ہے؟
جواب: والا گناہ گار نہیں ہوگا ۔ (نخب الافکار، جلد 13 ، صفحہ 425، بیروت) علامہ علی بن سلطان قاری رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”اما قولہ: فمن نسی فلیستقی، فم...
دوسرے کمرے میں موجود شخص پر چھینک کا جواب دینے کا حکم
جواب: والا اس کا جواب دے۔“(بھارِ شریعت، جلد3،صفحہ 477، مکتبۃ المدینہ، کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَ...
قربانی کے جانور کو بہتر جانور کے ساتھ تبدیل کرنا
جواب: والا شخص فقیر ہے ،تو قربانی کے دنوں میں بعینہ اسی جانور کی قربانی کرےاور اگر غنی ہے،تو اس کے لیے جانور بدلنا مکروہ ہے اور مطلق مکروہ ، مکروہ تحریمی ہو...
تم بھی ذلیل اور تمہارے فرشتے بھی ذلیل کہنے کا حکم
جواب: والا اپنے اس قول سے فوراً رجوع کرے اور اللہ عزوجل کی بارگاہ میں انتہائی شرمندگی کے ساتھ توبہ و استغفار کرےاور تجدید ایمان کرے اور شادی شدہ تھا تو تجدی...
ذوالحجہ کے ابتدائی نو دنوں کے روزوں کا حکم
جواب: والا ہی تھا تواس وجہ سے کتبِ احادیث میں اِنہیں نفل روزوں کے بیان میں نقل کیا گیا ۔ سنن نسائی شریف کی حدیث مبارکہ ہے:’’ أن رسول اللہ صلى اللہ عليه...
زہریلے جانور کے کاٹنے سے فوت ہونے والا شہید ہے؟
مردوں کا مردانہ ہیئر بینڈ استعمال کرنا کیسا ؟
جواب: والا معنیٰ نہ پایا جائے ، لیکن پھر بھی ممانعت کا حکم باقی رہے گا اور اس کی وجہ ” فساق کے ساتھ مشابہت “ ہے یعنی ہمارے ہاں فساق و فجار لڑکے ہی اپنے بالو...
خنزیر کے گوشت کا حکم
جواب: حرمت قرآن مجید میں متعدد مقامات پر مذکور اور ضروریات دین سے ہے۔ اللہ تعالی کافرمان عالیشان ہے : ﴿ اِنَّمَا حَرَّمَ عَلَیْكُمُ الْمَیْتَةَ وَ الدَّم...