Displaying 2031 to 2040 out of 2337 results
سفرمیں قضا ہونے والی نمازقَصْر ہوگی یا نہیں؟
جواب: فرض نماز اگر سفر کی حالت میں فوت ہوگئی تو اُس کی قضا اگرچہ مقیم ہونے کی حالت میں پڑھے اُس میں قَصْر کرنی ہوگی یعنی دو رکعتیں پڑھے گا۔ واللہ ...
عورت کا آرٹیفشل(Artificial) پَلکیں لگانا کیسا ہے ؟
جواب: فرض ہے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم...
نماز میں عورت کے بال نظر آرہے ہوں تو؟
جواب: فرض ہے اور اَعضائے سَتْر میں سے کوئی عُضو حالتِ نماز میں ظاہر ہو تو نماز درست ہونے یا نہ ہونے میں اس کی چوتھائی کا اِعتبار ہے۔لہٰذا * چوتھائی سے کم با...
مالِ وِراثت میں اگر حرام و حلال مکس ہو تو کیا کریں؟
جواب: فرض ہے کہ وہ مال اسے واپس کریں،کیونکہ مال ِ رشوت کا حکم یہی ہے کہ جس سے لیا ہو اُسے واپس ہی کیا جائے، اور جس مال کا حرام ہونا جداگانہ مُعَیَّن طور پر ...
وقتِ نَماز شُرُوع ہونے کے بعد اگر عورت کو حیض آجائے؟
جواب: فرضیت ِ نماز کا سبب ِ حقیقی حکم ِ الہٰی اور سبب ِ ظاہری وقت ہے ،اس کے کسی بھی جُز میں نماز ادا کی جائے تو فرض ذمّہ سے ساقط ہو جاتا ہے ، ابتدائی وقت می...
مخصوص ایام اور روزے کا ایک مسئلہ
جواب: فرض ہوتا تو ایسے شخص پر روزے داروں کی طرح رہنا واجب ہوتا ہے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم...
عورت کا جُوڑا باندھ کر نماز پڑھنا
جواب: فرض ہے، اگر عورتیں جُوڑا نہ باندھیں تو حالتِ نماز میں اُن کے بال بکھر سکتے ہیں، جس سے اُن کے بالوں کی بے ستری کا اندیشہ ہے، جس سے نماز پر اثر بھی پڑے ...
کیاعورت اسکرٹ پہن کر نماز پڑھ سکتی ہے؟
جواب: فرض ہے اور بازو پنڈلیاں عورت کے ستر میں داخل ہیں۔ جب ستر میں شامل کسی بھی عضو کا چوتھائی حصّہ کھلا ہو یا متعدد اعضائے ستر کھلے ہونے کی صورت میں ان میں...
کیادوران ِخطبہ عورت گھر میں نماز ِظہر پڑھ سکتی ہے؟
جواب: فرض ہے گھرمیں موجود عورتوں پرنہیں ۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم...
مسائل سیکھے بغیر تجارت یا ملازَمت کرنا کیسا ؟
جواب: فرض ہے اور نہ سیکھنا گناہ ہے۔ البتہ کوئی بغیر مسائل جانے کاروبار یا نوکری کرتا ہے تو اگر کوئی ایسی بات نہیں پائی جاتی جس سے روزی حرام ہو جاتی ہو تو ای...