Displaying 2021 to 2030 out of 2344 results
کیا کھانسنے کی وجہ سے سجدۂ سہولازم ہوتا ہے؟
جواب: فرض اگر تین مرتبہ سبحان اللہ کہنے کی مقدار قراء ت یا تشہد وغیرہ میں سکوت ہوجائے ،یا فرض و واجب کی ادائیگی میں تاخیر ہوجائے،تواس سے نماز پر کچھ اثر نہی...
تین طلاقیں ہونے کے باوجود ساتھ رہنے والوں کے متعلق کیا حکم ہے ؟
جواب: فرض ہے کہ فوراً ایک دوسرے سے جدا ہو جائیں اور اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں توبہ و استغفار کریں، اگر جدا نہ ہوں تو باقی تمام مسلمانوں کو چاہیے کہ ان کے س...
صبح صادق طلوع ہونے کے بعد نوافل پڑھنا کیسا؟
جواب: فرض نمازہو، سنت ہو یا نفل نماز ہو۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ...
نماز فجر کےدوران سورج طلوع ہو جائے توکیا نماز ہو جائے گی؟
جواب: فرض باطل ہو جائیں گے اور اس کی قضا ذمے پر رہے گی ۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ...
کیا فرض نماز کی آخری دورکعتوں میں سورہ فاتحہ پڑھنا ضروری ہے؟
نمازی کا چہرہ قبلے سے کتنا پھرا ہوا ہوتو نماز ہوجاتی ہے؟
جواب: فرض ہے کہ نماز میں عین کعبہ کی طرف رخ کرےاور جسے یہ تحقیق نا ممکن ہواگرچہ خاص مکۂ معظمہ میں ہو،اس کے ليے جہت کعبہ کو رخ کرناکافی ہے۔ اعلیٰ حضرت قدس...
نماز میں کھانسنا
جواب: فرض اگر تین مرتبہ سُبْحٰنَ اللہ کہنے کی مقدار قراءَت یا تَشَہُّد وغیرہ میں سُکُوت ہوجائے یا فرض و واجب کی ادائیگی میں تاخیر ہوجائے تو اس سے نماز پر کچ...
سفر میں روزے کا حکم
جواب: فرض ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
سحری اور روزہ
جواب: فرض ہے یعنی اس روزے کے بدلے میں ایک روزہ رکھنا پڑے گا لیکن کوئی کفّارہ نہیں اور چونکہ خطاءً ایسا ہوا ہے اس لئے گناہ بھی نہیں ہے۔ یاد رہے کہ ایسی صورت ...
اسلامی بہنیں سرکا مسح کیسے کریں؟
جواب: فرض اور پورے سرکا مسح کرنا سنّت ہے،اگر کسی نے پورے سر کا مسح نہ کیا بلکہ اس سے کم کیا تو وضو ہو جائے گا لیکن بِلا عُذراسکی عادت بنا لینے سے وہ گنہگار ...