Displaying 2011 to 2020 out of 2048 results
بلا عذرِ شرعی عورتوں کی طرف سے رمی کرنا
جواب: ادا بھی نہیں ہوگی،لہذا 11 اور 12 کی رمی نہ کرنے کی وجہ سے ہر اسلامی بہن پر صرف ایک دم لازم ہے۔ شرح لباب میں ہے”لاتجوز النیابۃ عن المراۃ بغیر عذر...
بچے کا عقیقہ والدین کے علاوہ کون کون کرسکتا ہے؟
جواب: ادا،دادی ،نانا ،نانی وغیرہ بچے کی طرف سے عقیقہ کرسکتے ہیں اس میں کوئی حرج نہیں ،کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے امام حسن اور امام حسین رضی اللہ...
کیا قسم کو ختم کیا جاسکتا ہے؟
جواب: اداکرنا،لازم ہے،کفارہ ادا کیے بغیر بری الذمہ نہیں ہوگا ۔ قسم کا کفارہ :قسم کے کفارے کی نیت سے ایک غلام آزاد کرنا یا دس مسکینوں کو کپڑے پہنانا یا ا...
تشہد میں التحیات کے بعد مشہور دعا کے علاوہ کوئی اور دعائے ماثورہ پڑھنا
جواب: ادا ہوجائے گی۔سوال میں جس حدیث کا ذکر کیا گیا، اس حدیث میں وارد دعا بھی پڑھی جاسکتی ہےجو ہم آگے ذکر کریں گے، البتہ اس مقام پر جو دعا بھی پڑھی جائے وہ ...
استحاضہ والی عورت کا مسجد حرام میں جانا اور طواف کرنا
جواب: ادا کر سکے اورنماز کا پورا ایک وقت شروع سے آخر تک اسی حالت میں گزر جائے تو اس کو معذور شرعی کہا جائےگا ،اس صورت میں ایک وُضو سے، اس وقت میں جتنی نمازی...
ٹھیکے پر لی ہوئی زمین کا عشر ٹھیکہ نکال کر دیا جائے گا یا پہلے؟
جواب: ادا کریں اس کے بعد ہی ٹھیکے اور دیگر اخراجات پورے کریں ۔ بہارشریعت میں ہے:”جس چیزمیں عشریانصف عشرواجب ہوا ، اس میں کل پیداوار کا عشریانصف عشرلی...
اپنے منسوب کے چاچا کو عشر ادا کرنا
دھلنے کے بعد کپڑے باریک ہوجائیں، تو پہننے کا حکم
جواب: ادا نہ ہوگی۔ ہاں اگر قمیص ایسی ہے جس سے سینہ یا پشت چمک رہی ہو، لیکن شلوار موٹی ہو جس سے اعضائے ستر کا کوئی حصہ ظاہر نہ ہوتا ہو، تو ایسا لباس پہن سکتے...
حائضہ عورت جنبی ہوجائے، تو پاکی کے لیے کتنے غسل کرے؟
جواب: ادا ہوگئے سب کا ثواب ملے گا۔عورت جنب ہوئی اور ابھی غُسل نہیں کیا تھا کہ حَیض شروع ہو گیا تو چاہے اب نہالے یا بعد حَیض ختم ہونے کے۔ “ (بہار شریعت،ج01، ...
قضا نماز پڑھنے والے کے لئے تکبیرات تشریق کہنے کا حکم
جواب: ادا کر رہا ہو توجماعت سے اداکرنے کی صورت میں تکبیرات واجب ہیں اور منفرد ہونے کی صورت میں تکبیرات کہہ لینا بہتر ہے۔ رد المحتار میں ہے” والمسألة ر...