بچہ زندہ پیدا ہوا اور فوت ہوگیا ،توکیا نماز جنازہ ہوگی؟ اگر بغیر نماز جنازہ کے دفن کر دیا ، تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کےبارےمیں کہ ہمارےہاں چنددن پہلےایک بچہ پیداہوااوروہ دوسےتین گھنٹےزندہ رہا،اس کےبعد اس کاانتقال ہوگیا،تولوگوں نےاس بچےکوبغیرجنازہ پڑھےدفن کردیا۔شرعی رہنمائی فرمادیں کہ ایساکرناکیسا؟اوراب اس کاکیاکیاجائے؟