کپڑے پر نجاست ایک درہم سے کم ہو تو پاک کئے بغیر مشین میں ڈالنا
سوال: کپڑے پرناپاک خون ایک درہم کے برابر لگا ہو تو پاک کرنے کا حکم ہے لیکن اگر ایک درہم سے کم ہو، تو کیا پہلے اسی طرح کپڑے کو پاک کرنا ہوگا اور پھر مشین میں دھلنے کے لیے ڈالنا ہوگا یا بغیر پاک کئے بھی ڈال سکتے ہیں؟